عبد العزیز
مردانہ ذاتی نام
(عبدالعزیز سے رجوع مکرر)
عبد العزیز (عربی: عبد العزيز، DMG: ʿعبد ال-ʿعزیز)، جسے عبد العزیز بھی لکھا جاتا ہے، یہ مردانہ مسلم خاندانی نام ہے۔ یہ عربی الفاظ عبد، ال اور عزیز کا مرکب ہے۔ اس نام کا مطلب "عزت والے کا غلام"، العزیز اسماء اللہ الحسنیٰ میں سے ایک ہے۔[1][2]
عبد العزیز | |
---|---|
صنف | مرد |
زبان | عربی |
اصل | |
معنی | عزیز (اللہ کا صفاتی نام) کا بندہ/غلام |
دیگر نام | |
مزید دیکھیے | عبد اللہ |
عبد العزیز کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
عبد العزیز سے مراد ہو سکتا ہے:
مرد
ترمیم- عبد العزیز اول (1830–1876)، سلطان عثمانی سلطنت
- عبدالعزیز ابن موسی (وفات 716)، گورنر الاندلس
- عبد العزیز محدث دہلوی (1745–1823)، ہندوستانی مسلمان عالم دین
- عبد العزیز السعود یا عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود، (1876–1953)، بادشاہ سعودی عرب
- عبدالعزيز بوتفليقہ (پیدائش 1937)، صدر الجیریا
- عبدالعزیز بن عبداللہ الشیخ (پیدائش 1940)، مفتی اعظم سعودی عرب
- عبد العزیز رنتیسی (1947–2004)، حماس کے شریک بانی فلسطینی
- عبدالعزیز الحکیم (1950–2009)، عراقی ماہر الہیات اور سیاست دان
- عبد العزیز غازی، پاکستانی دیوبندی مولوی
جدّی نام
ترمیم- عمر بن عبدالعزیز (ca. 682–720)، اموی خلیفہ
- ابو عبید عبد اللہ ابن عبد العزیز ابو عبید البکری (c. 1014–1094)، اندلسی-عرب جغرافیہ دان اور مورخ
- ترکی اول بن عبدالعزیز آل سعود (1900–1919)، سعودی شہزادہ
- سعود بن عبدالعزیز آل سعود (1902–1969)، بادشاہ سعودی عرب
- فیصل بن عبدالعزیز آل سعود (1904–1975)۔ بادشاہ سعودی عرب
- محمد بن عبدالعزیز آل سعود (1910–1988)، شہزادہ سعودی عرب
- خالد بن عبدالعزیز آل سعود (1912–1982)، بادشاہ سعودی عرب
- فہد بن عبدالعزیز آل سعود (1921–2005)، بادشاہ سعودی عرب
- عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود (1924–2015)، بادشاہ سعودی عرب
- مشعل بن عبد العزیز آل سعود (پیدائش 1926)، سعودی شہزادہ اور س یاست دان
- سلطان بن عبدالعزیز آل سعود (پیدائش 1928)، سعودی شہزادہ اور س یاست دان
- طلال بن عبدالعزیز آل سعود (پیدائش 1932)، سعودی شہزادہ اور س یاست دان
- نائف بن عبدالعزیز آل سعود (پیدائش 1934)، سعودی شہزادہ اور س یاست دان
- سلمان بن عبدالعزیز آل سعود (پیدائش 1939)، موجودہ سعودی بادشاہ اور سیاست دان
خواتین
ترمیم- یاسمین عبد العزیز (پیدائش 1980)، مصری ادکارہ
حوالہ جات
ترمیمیہ صفحہ یا حصہ ایک جیسے ذاتی نام یا ایک جیسے خاندانی نام والی شخصیات کی فہرست ہے۔ اگر ایک اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہنچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ |