محمد مہدی عاکف (عربی: محمد مهدي عاكف) (جولائی 12، 1928 – ستمبر 22، 2017ء) اخوان المسلمون کے 2004ء سے 2010ء تک سربراہ رہے، یہ ایک مصری اسلامی سیاسی تحریک ہے۔ عاکف مہدی ساتویں "مرشد عام" (عربی: المرشد العام) تھے، اس عہدے پر وہ اپنے پیشرو مامون الہضیبی کی موت کے بعد فائز ہوئے تھے۔ عاکف کو 4 جولائی 2013ء کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔[2] 14 جولائی 2013ء کو مصر کے نئے پراسیکیوٹر جنرل بشام بارک نے ان کے اثاثوں کو منجمد کر دیا۔[3]

محمد مہدی عاکف
(عربی میں: مُحمَّد مهدي عاكف ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

مصری اخوان المسلمون کے ساتویں مرشد عام
مدت منصب
جنوری 2004 – جنوری 2010
مامون الہضیبی
محمد بدیع
معلومات شخصیت
پیدائش 28 جولا‎ئی 1928ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 ستمبر 2017ء (89 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قصر العینی ہسپتال   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات جسم کا سڑنا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت مصر (1928–1952)
جمہوریہ مصر (1953–1958)
متحدہ عرب جمہوریہ (1958–1971)
مصر (1971–2017)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن اخوان المسلمون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 4   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ عین شمس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  معلم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر حسن البنا   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

مہدی عاکف کی پیدائش 1928ء کو شمالی مصر کے صوبہ دقللیہ کے شہر كفر عوض السنیطہ میں ہوئی۔ اسی سال اخوان المسلمون قائم ہوئی۔

عاکف نے منصورہ پرائمری اسکول اور قاہرہ فواد اول سیکنڈری اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد انھوں نے جسمانی تعلیم کے اعلیٰ ادارے میں داخلہ لیا اور مئی 1950ء میں گریجویشن کیا۔ جس کے بعد انھوں نے فواد اول سیکنڈری اسکول میں استاد کے طور پر کام کیا۔

سیاسی زندگی

ترمیم

پہلی بار 1940ء میں اخوان میں شامل ہوئے، اس وقت اخوان کی قیادت حسن البنا کر رہے تھے۔ عاکف قانون فیکلٹی میں شامل ہو گئے اور جامعہ ابراہیم (موجودہ؛ جامعہ عین شمس) میں اخوان المسلمون کی تربیتی نشستوں کی ذمہ داری لے لی۔[4] یہ 1952ء کے انقلاب سے قبل کینال پر برطانوی قبضے کے خلاف جدوجہد کا دور تھا، اس کے بعد انھوں نے کامران الدین حسین کو ذمہ داری دی۔

ذاتی وندگی

ترمیم

مصری حکام نے 2013ء میں فوجی تاخت کے بعد قید کی سزا دیدی تھی۔ ان کی ضعیفی و خراب صحت کے باوجود ان کو جیل میں بھی تنہائی کی سزا تھی، وہ سب سے الگ تھلگ تھے، ان کی بیٹی نے تصدیق کی کہ ہفتے میں صرف ایک بار ملاقات کی اجازت تھی۔[5]

وفات

ترمیم

22 ستمبر 2017ء کو 89 سال کی عمر میں جیل ہی میں وفات پائی۔[6][7]

مزید دیکھیے

ترمیم
مذہبی القاب
ماقبل  مرشد عام اخوان المسلمون
2004–2010
مابعد 

حوالہ جات

ترمیم
  1. ناشر: بی بی سی نیوزhttp://www.bbc.com/arabic/middleeast-41363356
  2. "سابقہ اخوان المسلمون مردشد عام عاکف مہدی گرفتار"۔ اہرام آن لائن۔ 4 جولائی 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جولائی 2013 
  3. "Asset freeze for Islamist leaders goes into action"۔ Egypt Independent۔ 15 جولائی 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2013 
  4. Saddiq, 'Ali, Al Ikhwan al Muslimun Bayna Irhab Faruq wa 'Abd al-Nasir (The Muslim Brothers Between the Terrorism of Faruq and Nasser)، Cairo, Dar-al-'Atisam, 1987, p. 59
  5. "Former Muslim Brotherhood Leader's Health Deteriorates in Prison Hospital"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  6. "Former Egypt Brotherhood leader Akef dies aged 89"۔ www.enca.com (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2017 
  7. The Associated Press (2017-09-22)۔ "Former Leader of Muslim Brotherhood Mahdi Akef Dies at 89"۔ نیو یارک ٹائمز (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0362-4331۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2017 

بیرونی روابط

ترمیم