1952ء کا مصری انقلاب
1952ء کا مصری انقلاب (انگریزی: Egyptian revolution of 1952) (عربی: ثورة 23 يوليو 1952) [3][4][5] مصر میں ایک گہری سیاسی، اقتصادی اور سماجی تبدیلی کا دور تھا جس کا آغاز 23 جولائی 1952ء کو شاہ فاروق اول کے خلاف بغاوت کے بعد فری آفیسرز موومنٹ کے ایک گروپ کے ذریعے ہوا تھا۔ فوجی افسران کی قیادت محمد نجیب اور جمال عبد الناصر کر رہے تھے۔ انقلاب نے عرب دنیا میں انقلابی سیاست کی ایک لہر کا آغاز کیا اور سرد جنگ کے دوران میں ڈی کالونائزیشن کو بڑھانے اور تیسری دنیا کی یکجہتی کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔
1952ء کا مصری انقلاب Egyptian Revolution of 1952 | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ ایشیا اور افریقہ کی ڈی کالونائزیشن اور سرد جنگ اور عرب سرد جنگ | |||||||
انقلاب کے قائدین، محمد نجیب (بائیں) اور جمال عبد الناصر (دائیں) کیڈیلک میں | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
مملکت مصر حمایت: مملکت متحدہ |
فری آفیسرز موومنٹ حمایت: ریاست ہائے متحدہ[1] سوویت اتحاد[2] | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
شاہ فاروق اول احمد نجیب الہلالی |
محمد نجیب جمال عبد الناصر انور سادات Khaled Mohieddin Abdel Latif Boghdadi Abdel Hakim Amer Gamal Salem Salah Salem Zakaria Mohieddin Hussein el-Shafei Hassan Ibrahim Kamal el-Din Hussein Abdel Moneim Amin |
اگرچہ ابتدائی طور پر شاہ فاروق اول کے خلاف شکایات پر توجہ مرکوز کی گئی تھی، لیکن اس تحریک کے سیاسی عزائم زیادہ وسیع تھے۔ انقلاب کے پہلے تین سالوں میں، آزاد افسران مصر اور سوڈان کی آئینی بادشاہت اور اشرافیہ کو ختم کرنے کے درپئے ہو گئے، ایک جمہوریہ کا قیام، ملک پر برطانوی تسلط کا خاتمہ اور سوڈان کی آزادی کو محفوظ بنانا (اس سے قبل مصر اور برطانیہ کے کنڈومینیم (اینگلو مصری سوڈان) کے طور پر حکومت کرتے تھے۔) اس کے مقاصد میں شامل ہو گیا۔ [6] انقلابی حکومت نے ایک کٹر قوم پرست، سامراج مخالف ایجنڈا اپنایا، جس کا اظہار خاص طور پر عرب قوم پرستی اور غیر وابستہ ممالک کی تحریک کے ذریعے کیا گیا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Hugh Wilford (2013)۔ America's Great Game: The CIA's Secret Arabists and the Making of the Modern Middle East۔ Basic Books۔ ص 135–139۔ ISBN:978-0-465-01965-6۔
۔۔۔ whether or not the CIA dealt directly with the Free Officers prior to their جولائی 1952 coup, there was extensive secret American-Egyptian contact in the months after the revolution.
- ↑ Egypt as Recipient of Soviet Aid, 1955–1970 KAREL HOLBIK and EDWARD DRACHMAN Zeitschrift für die gesamte Staatswissenschaft / Journal of Institutional and Theoretical Economics Bd. 127, H. 1. (Januar 1971)، pp. 137–165
- ↑ "Military seizes power in Egypt"۔ 1952
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link) - ↑ "The revolution and the Republic"
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link) - ↑ T. R. L (1954)۔ "Egypt since the Coup d'Etat of 1952"۔ The World Today۔ ج 10 شمارہ 4: 140–149۔ JSTOR:40392721
{{حوالہ رسالہ}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link) - ↑ Pnina Lahav۔ "The Suez Crisis of 1956 and its Aftermath: A Comparative Study of Constitutions, Use of Force, Diplomacy and International Relations"۔ Boston University Law Review
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر 1952ء کا مصری انقلاب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Egyptian revolution 25/01/11
- The Long Revolutionآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ weekly.ahram.org.eg (Error: unknown archive URL)
- Egyptian Royalty by Ahmed S. Kamel, Hassan Kamel Kelisli-Morali, Georges Soliman and Magda Malek.
- L'Egypte d'antan.۔۔ Egypt in Bygone Daysآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ egyptedantan.com (Error: unknown archive URL) by Max Karkegi.