محمد بدیع
محمد بدیع (عربی: محمد بديع پیدائش 7 اگست 1943ء) اخوان المسلمون کے آٹھویں مرشد عام ہیں۔[1] بدیع 2010ء سے بین الاقوامی اخوان المسلمون کی سربراہی کر رہے ہیں۔ مرشد عام بننے سے قبل، بدیع 1996ء سے جماعت کی انتظامی کونسل کے رکن تھے اور رہنمائی دفتر میں فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ انھیں 20 اگست 2013ء کو مصری حکام نے گرفتار کر لیا تھا۔[2] 28 اپریل 2014ء کو، صرف آٹھ منٹ مقدمے کی سماعت کے بعد[3] جس میں بدیع اپنے دفاع میں کچھ نہ کر سکے، ان کو موت کی سزا سنائی گئی، ساتھ ہی 682 دوسروں افراد کو بھی جو مبینہ طور پر اخوان المسلمون کے حامی ہیں۔[4] پھر 15 ستمبر 2014ء کو جیل میں عمر قید کی سزا سنائی گئی،[5] اس کے بعد پھر سے 11 اپریل 2015ء کو اخوان کے دیگر تیرہ سرکردہ ارکان کے سب کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔[6] 22 اگست 2015ء کو چھٹی بار اور[7] اور ساتویں بار 8 مئی 2017ء کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔[8]
محمد بدیع | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: محمد بديع) | |||||||
آٹھویں مرشد عام مصری اخوان المسلمون | |||||||
آغاز منصب 16 جنوری 2010 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 7 اگست 1943ء (81 سال) المحلہ الکبری |
||||||
شہریت | مملکت مصر (1943–1953) جمہوریہ مصر (1953–1958) متحدہ عرب جمہوریہ (1958–1971) مصر (1971–) |
||||||
مذہب | اہل سنت | ||||||
جماعت | اخوان المسلمون | ||||||
رکن | اخوان المسلمون | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ قاہرہ | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، بیطار ، استاد جامعہ | ||||||
مادری زبان | مصری عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، مصری عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Muslim Brotherhood: Decision to participate in Friday protest is to preserve unity"۔ Egypt Independent۔ 9 اکتوبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2012
- ↑ "Egypt arrests Muslim Brotherhood leader"۔ Los Angeles Times۔ 20 اگست 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2013
- ↑ Cockburn, Patrick (28 اپریل 2014)۔ "The Death of Justice in Egypt"۔ The Independent۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2014
- ↑ "Egypt: Mass death sentence on Islamists passed"۔ بی بی سی نیوز۔ 28 اپریل 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولائی 2014
- ↑ "Badie and 14 MB leaders sentenced to life for Giza clashes"۔ Mada Masr۔ 15 ستمبر 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2014
- ↑ Reuters (11 اپریل 2015)۔ "Mohamed Badie, leader of Muslim Brotherhood, sentenced to death in Egypt"۔ CBC News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2015
- ↑ "Egyptian MB Leader Sentenced"۔ ABC Australia۔ 22 اگست 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2015
- ↑ "Muslim Brotherhood's Supreme Guide Mohammed Badie sentenced to life in prison"۔ Al Arabiya۔ 8 مئی 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2017
بیرونی روابط
ترمیم- محمد بدیع متعلقہ خبروں و تبصروں کا مجموعہ بہ الجزیره انگریزی
- محمد بدیع متعلقہ خبروں و تبصروں کا مجموعہ بہ المصری الیوم
مذہبی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | مرشد عام اخوان المسلمون 2010ء–تاحال |
برسرِ عہدہ |