خسرو بختیار
پاکستان میں سیاستدان
(مخدوم خسرو بختیار سے رجوع مکرر)
مخدوم خسرو بختیار ایک سیاست دان ہیں جو رکن قومی اسمبلی پاکستان کے رکن[1] جو اگست 2018ء سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات ہیں۔
خسرو بختیار | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات | |||||||
آغاز منصب 20 اگست 2018ء | |||||||
| |||||||
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
آغاز منصب 13 اگست 2018ء | |||||||
رکنِ ایوان زیریں پاکستان | |||||||
مدت منصب 2002ء – 2007ء | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 7 جولائی 1969ء (55 سال) رحیم یار خان |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان تحریک انصاف | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پنجاب | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، بیرسٹر | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
عملی سیاست
ترمیم- 2002ء کے انتخابات میں انھوں نے اپنے ہی رشتہ دار مخدوم شہاب الدین کے مقابلے میں رکن ایوان زیریں کا انتخاب جیتا۔
- 2008ء کے انتخابات میں اپنے آبائی حلقہ سے رکن ایوان زیریں کاانتخاب پاکستان پیپلز پارٹی کے مخدوم شہاب الدین سے ہار گئے۔
- 2013ء کے انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے رکن ایوان زیریں منتخب ہوئے۔
- 2018ء کے انتخابات میں پی ٹی آئی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔