مراد ثالث (عثمانی ترکی: مراد ثالث Murād-i sālis, ترکی:III.Murat) (پیدائش: 4 جولائی 1546ء، وفات: 15 جنوری 1595ء) 1574ء سے اپنی وفات تک سلطنت عثمانیہ کا حکمران رہا۔ مراد ثالث ایک کمزور، عیش پرست و جاہ پسند حکمران تھا جو حرم کے زیر اثر تھا جہاں پہلے اس کی والدہ نور بانو سلطان اور پھر اس کی پسندیدہ بیوی صفیہ سلطان کا زور چلتا تھا۔ اس کے دور میں امور سلطنت چلانے میں اہم کردار معروف عثمانی صدر اعظم محمد صوقوللی پاشا کے ہاتھوں میں تھا جو اکتوبر 1579ء میں اپنے قتل تک اس عہدے پر فائز رہے اور عثمانی سلاطین کی کمزوری کا اثر سلطنت پر نہ پڑنے دیا۔ مراد ثالث کے دور میں ایران اور آسٹریا کے ساتھ کئی جنگیں لڑی گئیں۔ اس کا دور عثمانی معیشت اور اداروں کی تنزلی کا دورِ آغاز تھا۔ [2]

مراد ثالث
(عثمانی ترک میں: Murâd-ı sâlis ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 4 جولا‎ئی 1546ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مانیسا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 جنوری 1595ء (49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش توپ قاپی محل   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی صفیہ سلطان
شمس رخسار خاتون   ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد محمد ثالث ،  عائشہ سلطان (دختر مراد ثالث) ،  فخریہ سلطان ،  فاطمہ سلطان ،  مہرماہ ،  ہمشاہ سلطان   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سلیم دوم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ نور بانو سلطان   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان عثمانی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1574  – 1595 
سلیم دوم  
محمد ثالث  
عملی زندگی
پیشہ حاکم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/165829230 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2020
  2. Emmanuel Kwaku Akyeampong، Henry Louis Gates (Jr.) (2 February 2012)۔ Dictionary of African Biography۔ OUP USA۔ ISBN 978-0-19-538207-5 – Google Books سے 
مراد ثالث
پیدائش: 4 جولائی 1546 وفات: 15 جنوری 1595[عمر 48]
شاہی القاب
ماقبل  سلطان سلطنت عثمانیہ
12 دسمبر 1574 – 15 جنوری 1595
مابعد 
مناصب سنت
ماقبل  خلیفہ
12 دسمبر 1574 – 15 جنوری 1595
مابعد 

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب