مزنہ وقاص

پاکستانی ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ

مزنہ وقاص (ولادت: 3 جنوری 1986) ، جن کو صرف مزنہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، ایک پاکستانی ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ ہیں جو متعدد ڈراموں میں معاون کرداروں کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ ہم ٹی وی کی مقبول سیریز سنو چندا اور سیکوئل میں بلو کا کردار ادا کیا۔ [1][2][3][4][5] مزنہ 2013 سے پاکستان انڈسٹری میں ہیں۔ ان کی شادی ہو چکی ہے، شوہر کا نام وقاص احمد راجپوت ہے اور ایک بیٹی کی والدہ ہیں۔

مزنہ وقاص
معلومات شخصیت
پیدائش 3 جنوری 1986ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلمو گرافی

ترمیم
اشارے
سیریز جو ابھی جاری نہیں ہوئی ہے
سیریز جو ابھی نشر ہو رہی ہے

اسٹیج

ترمیم
پروڈکشن سال تھیٹر کردار نوٹ
کھیل کھیل میں 2016 ناپا تھیٹر کراچی ثمینہ مرکزی کردار [6][7]

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال نام کردار نوٹ
2013 من کے موتی[8] ماہم جیو ٹی وی پر نشر ہوا
2015 میرا نام یوسف ہے [9][10] ہاجرہ نور محمد اے پلس انٹرٹینمینٹ پر نشر ہوا
2015 عشق بے نام ہم ٹی وی پر نشر ہوا
2016 دیوانہ گیتی ہم ٹی وی پر نشر ہوا
2016 حاصل مومنہ جیو ٹی وی پر نشر ہوا
2016 ناٹک زرنب ہم ٹی وی پر نشر ہوا
2017 نظر بد عمیرہ ہم ٹی وی پر نشر ہوا
2017–2018 گھر تتلی کا پر[11] فاخرہ (انجم کی بڑی بہن) جیو ٹی وی پر نشر ہوا
2018 ایک تھی رانیہ سلمیٰ جیو ٹی وی پر نشر ہوا
2018 سنو چندا[12] اربیلہ (بیلو) ہم ٹی وی پر نشر ہوا
2018 تعبیر [13][14] مسکان ہم ٹی وی پر نشر ہوا
2018 سایہ[15] راحیلہ جیو ٹی وی پر نشر ہوا
2018 مریم پریرا تبسم ٹی وی ون گلوبل پر نشر ہوا
2018–2019 پیک اے بو شاہ ویز [16] بینا پلے انٹرٹینمنٹ پر نشر ہوا
2018–2019 لمحے قیصرا (باسط کی اہلیہ) ہم ٹی وی پر نشر ہوا
2019 دل کیا کرے زنائرہ جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر ہوا
2019 سائبان مہمان جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر ہوا
2019 سنو چندا 2 اربیلہ (بیلو) ہم ٹی وی پر نشر ہوا[17]
2019 مکافات قسط 14
2019 ڈولی ڈارلنگ ربیعہ
2019 ڈر خدا سے ماہم
2020 منافق رمشہ ، حمزہ کی کزن
2020 مکافات (سیزن 2) قسط "شک"[18]
2020 دکھاوا فائزہ قسط "خوشی کے رنگ"[19]
2020-2021 محبت تجھے الوداع نوری

دیگر شرکت

ترمیم
ڈال نام نوٹ حوالہ
2018 مذاق رات بطور مہمان شرکت [20][21]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Sadaf Haider (2018-06-07)۔ "Comedy serial Suno Chanda provides welcome relief during a dull drama season"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  2. Buraq Shabbir۔ "In search of equality"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  3. Sadaf Siddique (2015-07-29)۔ "Do class concerns trump love? Mera Naam Yousuf Hai asks big questions"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  4. Nayab Fatima۔ "These Pakistani actors rely on make-up"۔ آج ٹی وی (بزبان انگریزی)۔ 20 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2018 
  5. "'Avengers — Endgame' most Googled film in Pakistan"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-12-13۔ 13 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2020 
  6. "Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:- اکبراسلام آج سے ناپا میں کھیل کھیل میںپیش کرینگے"۔ Daily Dunya: روزنامہ دنیا :-۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2018 
  7. "Mann Ke Moti | TV Guide"۔ TVGuide.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2018 
  8. Sadaf Siddique (2015-06-22)۔ "TV drama Mera Naam Yousuf Hai plays the filmi card and wins"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  9. Sadaf Siddique (2015-05-11)۔ "Review: In Mera Naam Yousuf Hai, even a kidnapping can't hide sexism"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  10. جیو انٹرٹینمینٹ (2017-12-28)، Ghar Titli Ka Par Episode 1 | HAR PAL GEO، اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  11. "Farhan Saeed thanks fans for showering love on 'Suno Chanda'"۔ پاکستان ٹوڈے (بزبان انگریزی)۔ 02 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  12. "Tabeer Episode 13 Review: There's a new story awaiting to be told - Oyeyeah"۔ Oyeyeah (بزبان انگریزی)۔ 2018-05-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2018 
  13. "زندگی کے اتار چڑھاؤ کی کہانی ڈرامہ سیریلتعبیر"۔ Daily Pakistan۔ 2018-04-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2018 
  14. https://pakistani.pk/saaya/
  15. "Peek A Boo Shahwaiz - Episode 7 | Play Tv Dramas | Mizna Waqas, Shariq, Hina Khan | Pakistani Drama"۔ Dramas Central - Youtube 
  16. "Suno Chanda is back"۔ دی نیشن (پاکستان) (بزبان انگریزی)۔ 2019-05-07۔ 10 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2019 
  17. Makafaat | Second Season | Shak | 6th May 2020 (بزبان انگریزی)، اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2020 
  18. Dikhawa Episode 16 (khushi kai rang) Ehsaas Ramzan | Iftaar Transmission | 10th May 2020 (بزبان انگریزی)، اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2020 
  19. "Mazaaq Raat-part All-ep-20416-2018-09-12-Farhad Humayun and Mizna Waqas | Dunya News"۔ دنیا نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2018 
  20. "آج کے مہمان ہیں فرہاد ہمایوں اور مزنہ وقاص"۔ mushahida.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2018 [مردہ ربط]