ہوٹل
(مسافر خانہ سے رجوع مکرر)
ہوٹل یا مسافر خانہ یا سرائے مختصر مدت کے لیے قیام و طعام کی سہولت فراہم کرنے والا ایک ادارہ ہے۔ اس کی سہولیات میں بنیادی طور پر بستر اور سامان رکھنے لے کیے جگہ سے لے کر حمام اور دیگر عیش و آرام کی خصوصیات شامل ہو سکتی ہیں۔ بڑے ہوٹلوں میں اضافی سہولیات مثلا سویمنگ پول، کاروباری مرکز، بچے کی دیکھ بھال، کانفرنس کی سہولیات اور سماجی تقریب خدمات شامل ہوتی ہیں۔
بین الاقوامی پیمانہ
ترمیمملک | اوسط کمرے فی ہوٹل[2] | ہر ملک سے رات بسرکرنے والے سیاح، سالانہ[1][2] | |
---|---|---|---|
ریاستہائے متحدہ امریکا | 4,900,000 | 93 | 58,000,000 |
چین | 1,500,000 | 132 | 83,000,000 |
جاپان | 1,370,000 | 27 | 18,000,000 |
اطالیہ | 1,100,000 | 32 | 29,000,000 |
جرمنی | 950,000 | 27 | 72,000,000 |
ہسپانیہ | 900,000 | 47 | 12,000,000 |
میکسیکو | 660,000 | 37 | 16,000,000 |
مملکت متحدہ | 650,000 | 17 | 57,000,000 |
فرانس | 620,000 | 36 | 26,000,000 |
تھائی لینڈ | 530,000 | NA | 6,000,000 |
انڈونیشیا | 410,000 | 25 | 7,000,000 |
یونان | 400,000 | 41 | 5,000,000 |
برازیل | 400,000 | 40 | 8,000,000 |
ترکی | 330,000 | 117 | 6,000,000 |
آسٹریا | 290,000 | 22 | 11,000,000 |
روس | 260,000 | 33 | 44,000,000 |
عالمی مجموعہ | 21,000,000 | 41 | 876,000,000 |
ویکی ذخائر پر ہوٹل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Tourism Factbook"۔ UN World Tourism Organization۔ 2014۔ صفحہ: 3.2, 4.13, 4.14۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2014
- ^ ا ب پ "Workers and Guests Have Different Language Needs in a Hotel"۔ Lang1234.com۔ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2014