مسعود اوزیل (mesut Özil) (جرمن تلفظ: [ˈme:zut ˈø:zil]، ترکی تلفظ: [me̞ˈsut ˈø̞zil]) ایک جرمن فوٹ بال کھلاڑی ہے جو انگلش پریمیئر لیگ میں انجمن آرسنل کے لیے اور جرمنی کی قومی ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔

مسعود اوزیل

مسعود اوزیل کے کھیل اور ان کی ٹیم کے ساتھیوں کے لیے مدد فراہم کرنے کے سٹائل اور صلاحیت کو ریال میدرد کے سابق مینیجر جوزے مورینیو (José Mourinho) نے لیجنڈ کھلاڑی زین الدین یزید زیدان (Zinedine Zidane) سے موازنہ کیا ہے۔[1]

جیلسنکیرچن اور روٹ-ویس اسسعن

ترمیم

اوزیل اپنی بچپن کے کیریئر کا آغاز جیلسنکیرچن (gelsenkirchen) کے مختلف انجمنوں اور روٹ-ویس اسسعن (rot-weiss essen) سے آغاز کیا۔

شالکے 04

ترمیم

2005 میں اس نے شالکے (schalke 04) کے نوجوانوں کے سیکشن میں شمولیت اختیار کیا۔

ورڈر بریمین

ترمیم

31 جنوری 2008کو اس نے 4.3 ملین یورو فیس کے عوض ورڈر بریمین (werder bremen) میں شمولیت اختیار کی۔

17 اگست 2010 ریال میدرد نے اعلان کیا انھوں نے اوزیل کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔

2 ستمبر 2013 انگلش کلب آرسنل میں شامل ہونے پر اتفاق ہوا۔[2]

ذاتی زندگی

ترمیم

اوزیل ایک تیسری نسل کے ترک جرمن ہے۔[3][4][5] مسعود اوزیل مسلمان ہے اور اپنے میچ سے پہلے قرآن پڑھتا ہے۔ برلن کے روزنامے (der tagesspiegel) سے بات چیت کرتے مسعود اوزیل نے کہا "میں میدان میں جانے سے پہلے ہمیشہ یہ کرتا ہوں۔ میں دعا مانگتا ہوں اور میرے ساتھیوں کو معلوم ہے کہ اس مختصر مدت کے دوران میں وہ مجھ سے بات نہیں کر سکتے"۔

وہ رمضان میں روزے بھی رکھتا ہے۔ لیکن اس نے اس بات کا اعتراف کیا ہے "کام کی وجہ سے میں مناسب طریقے سے رمضان کی پیروی نہیں کر سکتا"۔ "میں صرف چند دن روزے رکھتا ہوں جن دنوں میں فارغ ہوتا ہوں۔ باقی دنوں میں یہ ناممکن ہے کیونک آپ کو انتہائی فٹ رہنے کے لیے بہت پیتا اور کھانا پڑتا ہے۔" [6]

سپانسرشپ

ترمیم

2013ء میں اوزیل نے ایڈیڈاس جرمن کھیلوں کے سامان بنانے والی کمپنی کے ساتھ ایک کفالتی معاہدے پر دستخط کیے۔[7] اوزیل نے اس بات کی تصدیق بھی کی کہ وہ اپنے ایڈیڈاس علامت (لوگو) کا آغاز کیا ہے۔[8]

کیریئر کے اعداد و شمار

ترمیم

20 اکتوبر 2013 کے مطابق

 
مسعود اوزیل آرسنل کے لیے کھیلتے ہوئے
کلب سیزن لیگ کپ[ا] لیگ کپ[ب] یو ای ایف اے دیگر[پ] مجموعہ
ڈویژن ظہور ہدف ظہور ہدف ظہور ہدف ظہور ہدف ظہور ہدف ظہور ہدف
شالکے 04 2006–07[9] بندسلیگا 19 0 1 0 2 0 1[ت] 0 23 0
2007–08[10] بندسلیگا 11 0 1 1 0 0 4[ٹ] 0 16 0
مجموعہ 30 0 2 1 2 0 5 0 39 1
ورڈر بریمین 2007–08[10] بندسلیگا 12 1 0 0 0 0 2[ت] 0 14 1
2008–09[11] بندسلیگا 28 3 5 2 14[ٹ][ت] 0 47 5
2009–10[12] بندسلیگا 31 9 5 0 8[ث] 0 44 11
2010–11[13] بندسلیگا 0 0 1 0 0 0 1 0
مجموعہ 71 13 11 2 0 0 24 2 106 17
ریال میدرد 2010–11[13] لا لیگا 36 6 6 3 11[ٹ] 1 53 10
2011–12[14] لا لیگا 35 4 5 0 10[ٹ] 2 2 1 52 7
2012–13[15] لا لیگا 32 9 8 0 10[ٹ] 1 2 0 52 10
2013–14[16] لا لیگا 2 0 0 0 0 0 2 0
مجموعہ 105 19 19 3 31 4 4 1 159 27
آرسنل 2013–14[16] پریمیئر لیگ 5 2 0 0 0 0 2[ٹ] 1 7 3
مجموعہ 5 2 0 0 0 0 2 1 7 3
کیریئر مجموعی 207 32 32 6 2 0 62 7 4 1 308 46

بین الاقوامی ہدف

ترمیم
 
مسعود اوزیل جرمنی کے لیے کھیلتے ہوئے
# تاریخ مقام مخالف اسکور نتیجہ مقابلہ
1 5 ستمبر 2009 لیورکوسن، جرمنی   جنوبی افریقا 2–0 2–0 دوستانہ
2 23 جون 2010 جوہانسبرگ، جنوبی افریقا   گھانا 0–1 0–1 2010 ورلڈ کپ
3 8 اکتوبر 2010 برلن، جرمنی   ترکیہ 2–0 3–0 یو ای ایف اے یورو 2012 کوالیفائنگ
4 7 جون 2011 باکو، آذربائیجان   آذربائیجان 0–1 1–3 یو ای ایف اے یورو 2012 کوالیفائنگ
5 2 ستمبر 2011 جیلسنکیرچن، جرمنی   آسٹریا 2–0 6–2 یو ای ایف اے یورو 2012 کوالیفائنگ
6 2 ستمبر 2011 جیلسنکیرچن، جرمنی   آسٹریا 4–1 6–2 یو ای ایف اے یورو 2012 کوالیفائنگ
7 11 اکتوبر 2011 ڈسلڈورف، جرمنی   بلجئیم 1–0 3–1 یو ای ایف اے یورو 2012 کوالیفائنگ
8 15 نومبر 2011 ہیمبرگ، جرمنی   نیدرلینڈز 3–0 3–0 دوستانہ
9 28 جون 2012 وارسا، بولندا   اطالیہ 1–2 1–2 یو ای ایف اے یورو 2012
10. 7 ستمبر 2012 ہنوور، جرمنی   جزائرفارو 2–0 3–0 2014 ء فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ
11. 7 ستمبر 2012 ہنوور، جرمنی   جزائرفارو 3–0 3–0 2014 ء فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ
12. 11 ستمبر 2012 ویانا، آسٹریا   آسٹریا 2–0 (پینلٹی) 2–1 2014 ء فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ
13. 12 اکتوبر 2012 ڈبلن، آئر لینڈ   آئرلینڈ 3–0 (پینلٹی) 6–1 2014 ء فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ
14. 16 اکتوبر 2012 برلن، جرمنی   سویڈن 4–0 4–4 2014 ء فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ
15. 10 ستمبر 2013 تورشھاون، جزائرفارو   جزائرفارو 2–0 (پینلٹی) 3–0 2014 ء فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ
16. 11 اکتوبر 2013 کولون، جرمنی   آئرلینڈ 3–0 3–0 2014 ء فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ
17. 15 اکتوبر 2013 سولنا، سویڈن   سویڈن 1–2 5–3 2014 ء فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ
18. 30 جون 2014 بیرا ریو اسٹیڈیم، پورتو الیگرے، برازیل   الجزائر 2–0 2–1 2014 فیفا عالمی کپ
بمطابق 30 جون 2014

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mourinho: Ozil will make history at Real"۔ ESPNSTAR.com. 26 مئی 2012. Retrieved 26 مئی 2012.
  2. "German international Ozil joins Arsenal"۔ Arsenal F.C. 2 ستمبر 2013. Retrieved 2 ستمبر 2013.
  3. Duncan White (12 جون 2010)۔ "Germany v Australia: Mesut Ozil at head of the vanguard for new generation"۔ Telegraph۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2010 
  4. "Am Freitagabend schoss er das entscheidende Tor gegen die Türkei, die Heimat seiner Eltern: Mesut Özil, 21, Sohn eines türkischen Gastwirts und Mittelfeldstar unserer Fußballnationalmannschaft. Porträt eines Intergrations-Erfolgs" (بزبان الألمانية)۔ bild.de۔ 29 اکتوبر 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2010 
  5. "Mesut Özil: "La honradez y la calidad llevan al éxito"" (بزبان الإسبانية)۔ cadenaser.com۔ 5 نومبر 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2010 
  6. Amar Singh (27 اگست 2011)۔ "'My manager told me to choose between fasting or playing – I chose to fast' – how Muslim footballers including Mesut Ozil and Amr Zaki approach Ramadan"۔ Goal.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2013 
  7. "Mesut Ozil switches to the Three Stripes!"۔ Footballboots.co.uk۔ 12 جولائی 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2013 
  8. "Mesut Özil Launches His Own Logo"۔ Footballboots.co.uk۔ 1 اگست 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2013 
  9. "Mesut Özil – Performance data"۔ Transfermarkt۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2013 
  10. ^ ا ب "Mesut Özil – Performance data"۔ Transfermarkt۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2013 
  11. "Mesut Özil – Performance data"۔ Transfermarkt۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2013 
  12. "Mesut Özil – Performance data"۔ Transfermarkt۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2013 
  13. ^ ا ب "Mesut Özil – Performance data"۔ Transfermarkt۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2013 
  14. "Mesut Özil – Performance data"۔ Transfermarkt۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2013 
  15. "Mesut Özil – Performance data"۔ Transfermarkt۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2013 
  16. ^ ا ب "Mesut Özil – Performance data"۔ Transfermarkt۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2013 

ملاحظات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم