مظفر علی
مظفر علی (پیدائش: 21 اکتوبر، 1944ء) ایک بھارتی فلم ساز[4] فیشن ڈیزائنر، شاعر، فن کار اورسماجی کارکن ہیں۔ آپ بھارت کے مسلم راجپوت گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔[حوالہ درکار]
مظفر علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | لکھنو، متحدہ صوبے، برطانوی ہندوستان |
21 اکتوبر 1944
شہریت | برطانوی ہند ڈومنین بھارت بھارت |
زوجہ | سبھاشنی علی (طلاق) میرا علی |
اولاد | شاد علی مراد علی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لا مارٹنیری لکھنؤ جامعہ سری وینکٹیشورا |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، منظر نویس ، فلم ساز ، فیشن ڈیزائنر [1]، شاعر [1]، موسیقار [1]، مصور [1] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
شعبۂ عمل | فلم [3]، موسیقی [3]، شاعری [3]، خدمت خلق [3]، تصوف [3] |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مظفر کا فلم سازی میں ایک اچھا کیریئر ہے۔[5] آپ کی فلم زونی جس میں ونود کھنہ اور ڈمپل کپاڈیا مرکزی کرداروں میں ہیں، ابھی تک جاری نہیں ہوئی۔ [6][7]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018999991 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018999991 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018999991 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ "Muzaffar Ali deplores MNS stand against North Indians, Bachchan"۔ دی ہندو۔ The Hindu Group۔ 2008-02-04۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2014
- ↑ "Bollywood has lost the plot: Muzaffar Ali"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ The Times Group۔ 2009-09-17۔ 17 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2014
- ↑ "Zooni, the great film that never got finished"۔ searchkashmir۔ 1 July 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2014
- ↑ "Guftagoo with Muzaffar Ali Rajya Sabha TV"۔ youtube۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2014