معجزات مسیح سے مراد وہ فوق طبعی عملیات ہیں جو مسیحی و اسلامی متون میں یسوع (عیسیٰ) سے منصوب کیے جاتے ہیں۔ جن میں بیماروں کو شفا دینا، مردوں کو زندہ کرنا، آسیب زدہ لوگوں کو نجات اور فطرت پر قابو پانے والے معجزات سر فہرست ہیں۔

یسوع کا پانی پر چلنا، ایوان آیوازوفسکی کی مصوری، 1888ء

معجزات کی فہرست

ترمیم
شمار معجزات متی مرقس لوقا یوحنا
1 یسوع پانی کو مَے میں بدل دیتا ہے 2 باب 1 تا 11 آیت
2 یسوع بادشاہ کے ملازم کے بیٹے کو شفا دیتا ہے 4 باب 43 تا 54 آیت
3 یسوع ایک بدروح کو نکالتا ہے 1 باب 21 تا 27 آیت 4 باب 31 تا 36
4 یسوع پطرس کی ساس کو شفا دیتا ہے 8 باب 14 تا 15 آیت 1 باب 29 تا 31 آیت 4 باب 38 تا 39 آیت
5 یسوع شام کے وقت بیماروں کو شفا دیتا ہے 8 باب 16 تا 18 آیت 1 باب 32 تا 34 آیت 4 باب 40 تا 41 آیت
6 مچھلیاں پکڑنے کا پہلا معجزہ 5 باب 1 تا 11 آیت
7 یسوع ایک کوڑھی کو پاک کرتا ہے 8 باب 1 تا 4 آیت 1 باب 40 تا 45 آیت 5 باب 12 تا 14 آیت
8 یسوع صُوبہ دار کے ملازم کو شفا دیتا ہے 8 باب 5 تا 13 آیت 7 باب 1 تا 10
9 یسوع معذور کو شفا دیتا ہے 9 باب 1 تا 8 آیت 2 باب 1 تا 12 آیت 5 باب 17 تا 26 آیت
10 یسوع سُوکھے ہاتھ والے شخص کو شفا دیتا ہے 12 باب 9 تا 14 آیت 3 باب 1 تا 6 آیت 6 باب 6 تا 11 آیت
11 یِسُوع بیوہ کے بیٹے کو مُردوں میں سے جِلاتا ہے 7 باب 11 تا 17 آیت
12 یِسُوع طُوفان کو تھما دیتا ہے 8 باب 23 تا 27آیت 4 باب 35 تا 41 آیت 8 باب 22 تا 25 آیت
13 یِسُوع بد روحوں کو سُؤروں کے غول میں ڈال دیتا ہے 8 باب 28 تا 33 آیت 5 باب 1 تا 20 آیت 8 باب 26 تا 39 آیت
14 یسوع مجمع میں عورت کو شفا دیتا ہے 9 باب 20 تا 22 آیت 5 باب 25 تا 34 آیت 8 باب 42 تا 48 آیت
15 یسوع یائِیر کی بیٹی کو جِلاتا ہے 9 باب 18 آیت،

23 تا 26 آیت

5 باب 21 تا 24 آیت،

35 تا 43 آیت

8 باب 40 تا 42 آیت،

49 تا 56 آیت

16 یِسُوع دو اندھوں کو شِفا دیتا ہے 9 باب 27 تا 31آیت
17 یِسُوع گونگے کو شِفا دیتا ہے 9 باب 32 تا 34آیت
18 یِسُوع بیت صیدا میں شِفا دیتا ہے 5 باب 1 تا 15 آیت
19 یِسُوع 5،000 کو کھانا کھلاتا ہے 14 باب 13 تا 21 آیت 6 باب 30 تا 44 آیت 9 باب 10 تا 17 آیت 6 باب 1 تا 15 آیت
20 یِسُوع پانی پر چلتا ہے 14 باب 22 تا 33 آیت 6 باب 45 تا 52 آیت 6 باب 16 تا 21 آیت
21 یِسُوع گنیسّرت میں شِفا دیتا ہے 14 باب 34 تا 36 آیت 6 باب 53 تا 56 آیت
22 یِسُوع کنعانی عورت کی بیٹی کو شِفا دیتا ہے 15 باب 21 تا 28 آیت 7 باب 24 تا 30 آیت
23 یِسُوع ایک بہرے اور گُونگے کو شِفا دیتا ہے 7 باب 31 تا 37 آیت
24 یِسُوع 4،000 کو کِھلاتا ہے 15 باب 32 تا 39آیت 8 باب 1 تا 13 آیت
25 یِسُوع بیت صیدا میں اندھے کو شِفا دیتا ہے 8 باب 22 تا 26 آیت
26 یِسُوع جنم کے اندھے کو شِفا دیتاہے 9 باب 1 تا 12 آیت
27 یِسُوع بدروح گرفتہ لڑکے کو شِفا دیتاہے 17 باب 14 تا 20 آیت 9 باب 14 تا 29 آیت 9 باب 37 تا 43 آیت
28 ہَیکل کے محصُول کی ادائیگی 17 باب 24 تا 27 آیت
29 یِسُوع اندھے گُونگے کو شِفا دیتاہے 12 باب 22 تا 23 آیت 11 باب 14 تا 23
30 یِسُوع سبت کے دِن ایک مفلُوج عَورت کو شِفا دیتا ہے 13 باب 10 تا 17 آیت
31 یِسُوع ایک بیمار آدمی کو شِفا دیتا ہے 14 باب 1 تا 6 آیت
32 یِسُوع دس کوڑھیوں کو شِفا دیتا ہے 17 باب 11 تا 19 آیت
33 یِسُوع لعزر کو زِندہ کرتا ہے 11 باب 1 تا 45 آیت
34 یِسُوع ایک اندھے بھکاری کو شِفا دیتا ہے 20 باب 29 تا 34 آیت 10 باب 46 تا 52 آیت 18 باب 35 تا 43 آیت
35 یِسُوع اِنجیر کے درخت پر لَعنت کرتا ہے 21 باب 18 تا 22 آیت 11 باب 12 تا 14 آیت
36 یِسُوع سردار کاہِن کے نَوکر کو شِفا دیتا ہے 22 باب 50 تا 51 آیت
37 مچھلیاں پکڑنے کا دوسرا معجزہ 21 باب 4 تا 11 آیت[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "معجزات"۔ 19 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2018