لہندا زبانیں
(مغربی پنجابی سے رجوع مکرر)
لہندا یا مغربی پنجابی، پنجابی بولیوں اور اقسام کا ایک گروپ ہے،[5][6] جو ہند۔آریائی خاندانِ السنہ کے ذیلی ہے اور جنوبی ایشیا کے خطہ پنجاب میں بولی جاتی ہے۔
مغربی پنجابی | |
---|---|
لہندا | |
لہندا پنجاب | |
علاقہ | مغربی خطۂ پنجاب |
نسلیت | پنجابی لوگ |
مقامی متکلمین | ca. 117 ملین (2014?)[1] |
معیاری اشکال | |
فارسی-عربی رسم الخط (شاہ مکھی) | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | پاکستان
|
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | lah |
آیزو 639-3 | lah – مشمولہ رمزانفرادی رموز: hnd – ہندکو hno – شمالی ہندکو (کاغانی) jat – Inku (Jakati) phr – پوٹھوہاری لہجہ (پوٹھوہاری) pnb – لہندا زبانیں (ماجھی) skr – سرائیکی لہجہ xhe – کھیترانی زبان |
گلوٹولاگ | lahn1241 [4] |
یہ لفظ پنجابی سے ماخوذ ہے ،چونکہ یہ زبان پنجاب کے مغربی علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ لہندا کا لفظی مطلب ہے اترنا یعنی سورج کا اترنا۔انگریز محققین نے اس اصطلاح کو لغوی تقسیم میں پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث استعمال کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Summary by language size"۔ Ethnologue۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2016
- ↑ Ernst Kausen, 2006. Die Klassifikation der indogermanischen Sprachen (مائیکروسافٹ ورڈ, 133 KB)
- ↑ "Western Panjabi"۔ Ethnologue۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2016
- ↑ ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، المحررون (2017ء)۔ "Lahnda"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
{{حوالہ کتاب}}
: الوسيط غير المعروف|chapterurl=
تم تجاهله يقترح استخدام|مسار الفصل=
(مساعدة) وروابط خارجية في
(مساعدة)|chapterurl=
- ↑ "Siraiki: Language or Dialect?"۔ www.researchgate.net (بزبان انگریزی)
- ↑ Shackle، Christopher (2010)۔ "Lahnda"۔ في Brown، Keith؛ Ogilvie، Sarah (المحررون)۔ Concise Encyclopedia of Languages of the World۔ Oxford: Elsevier۔ ISBN:9780080877754