مغز (پکوان)
مغز (بنگالی: মগজ، معنی: دماغ یا بھیجا) ایک پکوان ہے جو پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں مسلمانوں کا من پسند پکوان ہے۔
طشتری میں مغز | |
اصلی وطن | پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش |
---|---|
علاقہ یا ریاست | جنوبی ایشیا |
بنیادی اجزائے ترکیبی | گائے، بھیڑ، بکری |
اجزاء
ترمیممغز پکوان دراصل گائے، بھیڑ یا بکری کا بھیجا ہوتا ہے جسے مختلف مصالحوں کے ہمراہ گھی میں پکایا جاتا ہے اور آخر میں تڑکا لگایا جاتا ہے اور بادام اور پستہ سے سجا کر پیش کیا جاتا ہے۔ حیدرآبادی پکوان میں اِسے بھیجا فرائی بھی کہتے ہیں۔