ملتان کی شخصیات کی فہرست
ا
ترمیم- عامر بشیر، کرکٹ کھلاڑی
- احمد شاہ ابدالی، درانی سلطنت کا بانی
- اسماویہ اقبال، کرکٹ کھلاڑی
- انضمام الحق، کرکٹ کھلاڑی
ح
ترمیم- حامد رضا گیلانی، سیاست دان
- حامد سعید کاظمی، سیاست دان
- حنا ربّانی کھر، سیاست دان
خ
ترمیم- خرم خان، یو اے ای کرکٹ کھلاڑی
- ۔ خالد مسعود خان
ر
ترمیم- رکن عالم، صوفی
- راحت علی، کرکٹ کھلاڑی
- رفیق رجوانہ، سینٹر اور گورنر
س
ترمیم- سکندر حیات خان، پنجابی سیاست دان
- ثاقب علی، کرکٹ کھلاڑی
- صہیب مقصود، کرکٹ کھلاڑی
ش
ترمیم- شوکت ترین،بینکار سیاست دان
ہ
ترمیم- صائمہ، فلم اداکارہ
- ہنی بن طارق صحافی بلاگر ممبر امریکی عالمی صحافتی تنظیم ٹرانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن نیو یارک یو ایس اے
م
ترمیم- محمد وصی ظفر، سیاست دان
- مخدوم جاوید ہاشمی، سیاست دان
- موسیٰ پاک شہید، صوفی
- مظہر کلیم، مصنف اور ناول نگار
- ملکھا سنگھ، بھارتی ایتھلیٹکس
ف
ترمیم- فرحان خان، عمانی کرکٹ کھلاڑی
ی
ترمیم- یوسف رضا گیلانی، سابق وزیر اعظم، پاکستان