ملکھا سنگھ (تاریخ پیدائش غیر واضح ہے 1929ء سے 1935 تک بیان کی جاتی ہے) جسے ”دی فلائنگ سکھ “ کے نام سے بھی جانا جاتا تھا سابق بھارتی کھلاڑی تھے۔ پہلے بھارتی فوج اور پھر بھارت کی نمائندگی کی۔ کئی بین الاقوامی مقابلوں اور اولمپکس میں بھی حصہ لے لیا۔

ملکھا سنگھ
ملکھا سنگھ 2012 میں چندی گڑھ کے گولف کلب میں

معلومات شخصیت
پیدائش 1935 (عمر 88–89 سال)
گووند پورہ، پنجاب، برطانوی ہند (موجودہ ضلع مظفرگڑھ
وفات 18 جون 2021ء (92 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چندی گڑھ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19 [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش چندی گڑھ، بھارت
قومیت Indian
دیگر نام دی فلائنگ سکھ
قد
وزن
مذہب سکھ
زوجہ Nirmal Kaur
اولاد 3 daughters; 1 son; 1 adopted son
عملی زندگی
پیشہ Track and field athlete
پیشہ ورانہ زبان پنجابی ،  ہندی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت Retired; formerly of the بھارتی فوج and حکومت پنجاب (بھارت)
کھیل ایتھلیٹکس   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم شری اعزاز برائے کھیل   (1959)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولمپکس میں تمغے
Men's Athletics
نمائندگی  بھارت
دولت مشترکہ کھیل
Gold medal – first place 1958 Cardiff 440 yards
ایشیائی کھیل
Gold medal – first place 1958 Tokyo 200 m
Gold medal – first place 1958 Tokyo 400 m
Gold medal – first place 1962 Jakarta 400 m
Gold medal – first place 1962 Jakarta 4 x 400 m relay

وفات ترمیم

18 جون 2021ء کو کووڈ-19 وائرس کے باعث وفات پاگئے، [3]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب Legendary India sprinter Milkha Singh passes away at 91 — شائع شدہ از: ہندوستان ٹائمز
  2. https://www.bbc.com/news/world-asia-india-57523457
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 24 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2021