ممالک کی فہرست بلحاظ سونے کی برآمدات

یہ ممالک کی فہرست بلحاظ سونے کی برآمدات (انگریزی: List of countries by gold exports) ہے۔ ڈیٹا 2018ء کا ہے، ملین امریکی ڈالر میں، جیسا کہ اقتصادی پیچیدگی کی رصد گاہ نے رپورٹ کیا ہے۔ [1] اس وقت سرفہرست بیس ممالک درج ہیں۔

# ملک قدر 2012 قدر 2016 قدر 2018
1  سویٹزرلینڈ 52,519 67,367 63,781
2  مملکت متحدہ 3,326 14,920 25,772
3  ریاستہائے متحدہ 27,154 19,749 18,138
4  جنوبی افریقا 20,436 20,670 17,882
5  آسٹریلیا 13,530 20,498 16,091
6  متحدہ عرب امارات 14,745 26,979 15,369
7  کینیڈا 3,730 6,415 12,921
8  ہانگ کانگ 48,312 29,334 12,076
9  سنگاپور 4,640 5,537 10,128
10  گھانا 7,203 9,411 10,030
11  جاپان 6,122 8,599 7,293
12  پیرو 9,686 6,251 7,076
13  میکسیکو 8,379 5,388 4,824
14  جرمنی 11,037 5,017 4,665
15  تھائی لینڈ 6,451 6,942 4,414
16  برکینا فاسو 274 3,019 4,281
17  ترکیہ 13,152 12,011 3,209
18  برازیل 3,080 3,346 2,973
19  جمہوریہ گنی 354 1,541 2,789
20  وینیزویلا 285 2,922 2,710

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The Observatory of Economic Complexity"۔ OEC