ممالک کی فہرست بلحاظ ٹیلی فون برآمدات

یہ ممالک کی فہرست بلحاظ ٹیلی فون برآمدات (انگریزی: List of countries by telephone exports) ہے۔ ڈیٹا 2012ء کا ہے، ملین امریکی ڈالر میں، جیسا کہ اقتصادی پیچیدگی کی رصد گاہ نے رپورٹ کیا ہے۔ [1] اس وقت سرفہرست بیس ممالک درج ہیں۔

# ملک قدر
1  چین 91,759
2  ریاستہائے متحدہ 13,479
3  تائیوان 10,623
4  جنوبی کوریا 10,417
5  روس 10,105
6  ملائیشیا 8,146
7  نیدرلینڈز 6,859
8  ہانگ کانگ 6,632
9  سویڈن 6,183
10  جرمنی 6,034
11  جاپان 4,987
12  مملکت متحدہ 3,740
13  فرانس 3,519
14  سنگاپور 3,327
15  تھائی لینڈ 2,707
16  چیک جمہوریہ 2,339
17  استونیا 1,980
18  ویت نام 1,498
19  پولینڈ 1,430
20  مجارستان 1,403

atlas.media.mit.edu - Observatory of Economic complexity - Countries that export Telephones (2012)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The Observatory of Economic Complexity"۔ OEC