منزہ حسن
پاکستان میں سیاستدان
منزہ حسن ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو قومی اسمبلی پاکستان کی جون 2013ء تا مئی 2018ء تک رکن رہیں۔
منزہ حسن | |
---|---|
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
مدت منصب 1 جون 2013 – 31 مئی 2018 | |
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سیاست
ترمیممنزہ حسن پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے خواتین کی مخصوص نشست پر پنجاب سے 2013ء کے انتخابات میں قومی اسمبلی پاکستان منتخب ہوئیں۔۔[1][2][3][4][5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "PTI's Munaza lives to fight another day – The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 10 مئی 2013۔ 9 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2017
- ↑ "PTI polls go 'below the belt'"۔ The Nation۔ 12 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2017
- ↑ "Bye bye PTI: Fauzia Kasuri quits 'Naya Pakistan'"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 5 جون 2013۔ 9 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2017
- ↑ "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 مئی 2013۔ 7 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2017
- ↑ "Candidates cleared for reserved seats"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 10 اپریل 2013۔ 9 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2017
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |