منڈی (انگریزی: Market Place) 1983 کی ایک ہندی فلم ہے جس کی ہدایتکاری شیام بینیگل نے کی ہے ۔ نامور ادیب غلام عباس کی ایک کلاسیکی اردو مختصر کہانی آنندی پر مبنی یہ فلم ایک کوٹھے کی کہانی بیان کرتی ہے ، جو ایک شہر کے مرکز میں واقع ہے اورایک ایسا علاقہ ہے جسے کچھ سیاست داں اس کی اہمیت کے پیش نظر اس کو لینا چاہتے ہیں۔ [1] یہ فلم سیاست اور جسم فروشی پر ایک طنزیہ مزاح ہے ۔ اس میں شبانہ اعظمی ، سمیتا پاٹل اور نصیر الدین شاہ سمیت دیگر اداکار ہیں۔

Mandi
فائل:Mandi film.jpg
Movie poster for Mandi
ہدایت کارشیام بینیگل
منظر نویس
کہانیغلام عباس (افسانہ نگار)
ماخوذ ازAanandi
از غلام عباس (افسانہ نگار)
ستارے
موسیقیVanraj Bhatia
سنیماگرافیAshok Mehta
تقسیم کارBlaze Entertainment
تاریخ نمائش
دورانیہ
167 min
ملکIndia
زبانہندی زبان

کاسٹ ترمیم

نمبر.عنوانطوالت
سال۔ ایوارڈ قسم نامزد کردہ افراد نتیجہ
1983۔ قومی فلم ایوارڈ۔ بہترین آرٹ ڈائریکشن۔ style="background: #99FF99; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="yes table-yes2"|فاتح
1984۔ فلم فیئر ایوارڈز۔ بہترین اداکارہ۔ شبانہ اعظمی | rowspan="3"style="background: #FDD; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="no table-no2"|نامزد
بہترین معاون اداکارہ۔ سمیتا پاٹل۔
بہترین معاون اداکار۔ نصیر الدین شاہ

حوالہ جات ترمیم

  1. "Mandi"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس