نہیں ایسا نہیں ہے ابھی انسانیت اور ایمان زندہ ہے گرچہ کروڑ میں ایک ہی کیوں نہ ہو اللہ کی جانب سے انعام یا غیبی مدد ہو جائے یہ الگ بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
در اصل یہ کے ہم ویکیپیڈیا کی قانون سمجھ نہیں سکے اور کہاں لکھنا ہے اسکا بھی مُجھے علم نہیں۔۔۔۔۔۔ سچ تو ہے ہم صرف لکھنا جانتے ہیں اور لکھ دیتے ہیں اور یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم مرنے کے بعد کی زندگی پر مکمّل یقین رکھتے ہیں اسلئے دُنیا کی کام اور کارنامے کو سجانا میرا دِل اِقرار نہیں کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بہ مُشکِل 24 گھنٹے میں کسی سے بات ہوتی ہے وہ مختصر لوگوں سے رابطے کم رکھنے کی وجہ یہ ہے زیادہ باتیں کرنا زیادہ گناہ کمانا ہے ویسے بھی ہم مالی اعتبار سے غریب ہوں دُنیا میں خوشی ملی بعد مرنے کے بہت زیادہ پریشانی برداشت کے قابل نہیں ہو پائینگے اسلئے نماز کی ادائیگی کے بعد ورد وظیفہ میں مصروف رہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔
المختصر میرا نام وصی احمد انصاری ہے جو کے سرٹیفکیٹ نام ہے لیکن معروف ہوں ( وصی احمد قادری کے نام سے اسلئے دونوں ہی نام لکھتا ہوں کیونکہ ہم اپنی حقیقت جہاں والوں سے پوشیدہ نہیں رکھنا چاہتے اور چھپانا بھی غالباً مناسب نہیں ہے۔۔۔۔۔۔
نوٹ: برائے مہربانی آپ مجھے رہنمائی کریں کے ہم کہاں اور کیسے لکھیں جبکہ ہم کبھی لوگن ہوکر نہیں لکھتے ہیں ایک بار لوگن کیا پاسورڈ بھی بھرے لیکن اتنے سارے آپشن آتے ہیں کے یہاں ذہن بنٹ جاتی ہے اسلئے ہم گوگل پر اپنے نام والے پیج کو کلک کرکے لکھ دیتا ہوں ۔۔۔۔۔ کیونکہ مُجھے نہ نام چاہتے اور نہ ہی مُجھے اِسکا معاوضہ مِلنا ہے بس ہم خدمت خلق سمجھتے ہوئے لکھتا ہوں جبکہ بقیہ اللہ ملک ہے۔۔۔۔ ہاں اتنا ضرور ہے ہم چاہتے ہیں میرے ہاتھوں اور زُبان سے نکلی ہوئی الفاظوں سے کسی کو نقصان نہ پہنچے لیکن اتنا ضرور ہے میری تحریر سبھی سے جدا ہوگا اور الہامی باتیں بھی ہوتی ہے جو کے نئی نسل کو خراب لگتا ہوگا اور اُن لوگوں کو بھی بُرا لگتا ہوگا جنہیں دُنیا سے بہت محبت ہے۔۔۔۔۔ ہم ویکیپیڈیا سے ہمدردی رکھنے کے ساتھ یہ بھی چاہتا ہوں کے اللہ کی بتائی ہوئی باتیں میرے ذریعے پوری دُنیا میں پرواز کرے ۔۔۔۔۔۔۔
وصی احمد قادری ( وصی احمد انصاری ) اور میرا ایک ہی آئی ڈی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ pilotindex نام کے ساتھ میری غلطی سے یا پاسورڈ بھرنے کی غلطی کی وجہ کر ہوگیا جسے لوگ دو آئی ڈی سمجھ لیں یہ اُنکی سوچ ہوگی۔۔۔۔ ہم نے جہاں کہیں بھی لکھا ہمارے تمام تحریر کو ایک جگہ جوڑ دیا جائے تو آپکا اور ویکیپیڈیا کا احسان ہوگا۔۔۔۔۔۔
WASI AHMAD QADRI
وصی احمد قادری
वसी अहमद कादरी