مومن الحق (پیدائش: 29 ستمبر 1991ء) بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1]

مومن الحق
ذاتی معلومات
مکمل ناممومن الحق
پیدائش (1991-09-29) 29 ستمبر 1991 (عمر 32 برس)
کاکس بازار, چٹاگانگ ڈویژن, بنگلہ دیش
عرفسوربھ
قد1.61 میٹر (5 فٹ 3 انچ)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 67)8 مارچ 2013  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ22 نومبر 2018  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ایک روزہ (کیپ 104)30 نومبر 2012  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ26 ستمبر 2018  بمقابلہ  پاکستان
ایک روزہ شرٹ نمبر.68
پہلا ٹی20 (کیپ 34)10 دسمبر 2012  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی201 اپریل 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2008–2009 ڈھاکہ ڈویژن
2009– تاحالچٹاگانگ ڈویژن
2012باریسل برنرز
2013سلہٹ رائلز
2015سلہٹ سپر سٹارز
2016- تاحالراجشاہی کنگز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 30 26 65 88
رنز بنائے 2190 543 4428 2310
بیٹنگ اوسط 48.20 23.60 42.99 28.87
100s/50s 8/12 0/3 10/26 10/14
ٹاپ اسکور 181 60 239 129
گیندیں کرائیں 403 216 1348 1237
وکٹ 4 7 10 30
بالنگ اوسط 63.00 25.00 84.40 33.40
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a 0 n/a
بہترین بولنگ 3/14 2/13 2/43 3/29
کیچ/سٹمپ 12/– 4/– 47/– 25/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 22 نومبر 2018ء

مزید دیکھیے ترمیم


حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Mominul Haque"