ناگن بھارت کا سُپر نیچرل فینٹسی تھرلر ٹیلی ویژن سیریز ہے جسے ایکتا کپور نے بالاجی ٹیلی فلمز کے بینر تلے بنایا۔[1] یہ سیریز اچھا دھاری ناگنوں کی زندگی کے گرد گھومتی ہے۔ ہر سیزن میں، یہ سانپ برائی کا مقابلہ کرتے ہیں اور طاقت کا قطعی ذریعہ 'ناگمنی' ، کو برائی سے محفوظ رکھتے ہیں۔

ناگن
نوعیت
تخلیق کارایکتا کپور
تحریرمکتا دھونڈ
نیہا سنگھ
مرینال جھا
آر ایم جوشی
ہدایاتسنت رام ورما
رنجن کمار سنگھ
تخلیقی ہدایت کارتنوشری داس گپتا
کلوئے فرنز
قادر قاضی
نمایاں اداکارمونی رائے
ارجن بجلانی
سدھا چندرن
ادا خان
کرنویر بوہرا
کنشک مہاجن
آشکا گوراڈیا
کرشمہ تنا
سوربھی جیوتی
پرل وی پوری
رخشندہ خان
رجت ٹوکس
انیتا ہسانندنی ریڈی
نیا شرما
وجیندر کمریا
رشمی دیسائی
جیسمن بھسین
ساینتنی گھوش
حنا خان
موہت ملہوترا
دھیرج دھوپر
سوربھی چندنا
شرد ملہوتررا
موہت سہگل
افتتاحی تھیم
  • سیزن 1، 2، 3 و 5
  • تیرے سنگ پیار میں
  • سیزن 3 و 4
  • تیرا پیار جیون کا
نشربھارت
زبانہندی
تعدادِ دور5
اقساط328
تیاری
فلم ساز
مقامفلم سٹی
جیسلمیر
عکس نگاریسنتوش سوریا ونشی
سرفراز
اجئے
کیمرا ترتیبملٹی کیمرا
دورانیہ40 منٹ سے 90 منٹ
پروڈکشن ادارہبالاجی ٹیلی فلمز
نشریات
چینلکلرس ٹی وی
تصویری قسم
1 نومبر 2015ء (2015ء-11-01) – تاحال
بیرونی روابط
باضابطہ ویب گاہ
پروڈکشن ویب گاہ

پہلے سیزن کا آغاز 1 نومبر 2015ء کو ہوا تھا اور 62 اقساط کے ساتھ 5 جون 2016ء کو اختتام پزیر ہوا۔[2] اس میں مونی رائے، ارجن بجلانی، ادا خان اور سدھا چندرن نے اداکاری کی۔[3][4][5] یہ ہندوستانی ٹیلی ویژن کے اعلیٰ درجہ بند شوز میں سے ایک بن گیا۔[6]

دوسرا سیزن 8 اکتوبر 2016ء سے 25 جون 2017ء تک 75 اقساط کے ساتھ نشر ہوا۔[7][8][9] اس میں مونی رائے، کرنویر بوہرا، ادا خان، آشکا گوراڈیا اور سدھا چندرن نے اداکاری کی، اس میں مونی رائے نے شیوانیا کی حیثیت سے نیا کردار نبھایا۔[10][11]

تیسرا سیزن 2 جون 2018ء سے 26 مئی 2019ء تک 103 اقساط کے ساتھ نشر ہوا۔[12] اس میں سوربھی جیوتی، پرل وی پوری، انیتا ہسانندنی، رجت ٹوکس اور رخشندہ خان نے اداکاری کی، اس میں کرشمہ تنا نے بھی اداکاری کی۔[13][14][15]

چوتھا سیزن ”ناگن: بھاگیہ کا زہریلا کھیل“ کے نئے عنوان سے 14 دسمبر 2019ء کو نشرا ہوا۔[16][17] اس میں نیا شرما، جیسمن بھسین، ساینتنی گھوش، وجیندر کُمریا، انیتا ہسانندنی اور رشمی دیسائی نے اداکاری کی۔[18][19][20][21][22]

حوالہ جات ترمیم

  1. Shuchi Bansal (21 January 2016)۔ "Why India watches 'Naagin'"۔ www.livemint.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2017 
  2. "Colors' 'Naagin' gets an extension – Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2018 
  3. Akshata Shetty (21 April 2017)۔ "It's confirmed! Mouni Roy to be a part of Naagin 3"۔ india.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2017 
  4. "Arjun Bijlani opposite Mouni Roy in Naagin?"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2016 
  5. "Naagin second season to premiere in October". دی انڈین ایکسپریس. 6 June 2016. http://indianexpress.com/article/entertainment/television/naagin-second-season-to-premiere-in-october-2837538/۔ اخذ کردہ بتاریخ 8 June 2016. 
  6. Parismita Goswami (8 January 2016)۔ "TRP ratings: Naagin remains unbeatable; Yeh Hai Mohabbatein beats Kumkum Bhagya"۔ International Business Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2016 
  7. "Naagin to be back in less than 100 days"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 1 June 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2016 [مردہ ربط]
  8. "Naagin Season 2 promo is out"۔ The Times of India۔ 19 September 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2016 
  9. "Naagin 2 season finale, 25th June 2017 full episode written update: Yamini and Shesha are killed by Ardhanareshwar"۔ The Indian Express۔ 26 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  10. "NAAGIN 2: Shesha aka Adaa Khan is BACK with this trailer"۔ ABP News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2016 
  11. "Kinshuk Mahajan opposite Mouni Roy in 'Naagin 2'"۔ Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2016 
  12. Urmimala Banerjee۔ "Naagin 3: Anita Hassanandani and Karishma Tanna's supernatural drama to go on air from June 2"۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2018 
  13. Urmimala Banerjee۔ "Naagin 3: A drenched Anita Hassanandani in red is all you need to beat the grey monsoon skies"۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2018 
  14. Shweta Mahesh۔ "Naagin 3: Pearl V Puri joins the cast along with Surbhi Jyoti, Karishma Tanna and Anita Hassanandani – read details"۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2018 
  15. Sreejeeta Sen۔ "EXCLUSIVE! Rajat Tokas' Naag Raj look from Ekta Kapoor's Naagin 3 inspired by THIS Hollywood actor's character"۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2018 
  16. "Naagin: Bhagya Ka Zehreela Khel"۔ Colors TV Promos (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2019 
  17. "After Nia Sharma, Jasmin Bhasin joins 'Naagin: Bhagya Kaa Zehreela Khel'; Ekta welcomes her on board"۔ Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2019 
  18. "Original Naagin Sayantani Ghosh reunites with co-star Shalin Bhanot for Naagin 4 shoot in Rajasthan"۔ Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2019 
  19. "Nia Sharma to Star in Naagin 4, But Won't be a Shapeshifting Snake Woman Herself"۔ Mumbai Mirror (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2019 
  20. "Naagin 4: Udaan Actor CONFIRMED To Play Male LEAD Opposite Nia Sharma"۔ ABP News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2019 
  21. "Jasmin Bhasin: Playing naagin is not only exciting but also challenging"۔ Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2019 
  22. "Anita Hassanandani back in Naagin 4"۔ IWMBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2020