سوامی ویویکانند
(نریندر ناتھ دت سے رجوع مکرر)
نریندرناتھ دت، جنہیں درویشی اختیار کر لینے کے بعد سوامی ویویکانند کا نام دے دیا گیا، 12 جنوری، 1863ء کو کولکاتہ میں پیدا ہوئے۔[13]
سوامی ویویکانند | |
---|---|
(بنگالی میں: স্বামী বিবেকানন্দ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (بنگالی میں: নরেন্দ্রনাথ দত্ত) |
پیدائش | 12 جنوری 1863ء [1][2][3][4][5] |
وفات | 4 جولائی 1902ء (39 سال)[1][2][3][4][5] |
وجہ وفات | سکتہ [6] |
طرز وفات | طبعی موت [7] |
شہریت | برطانوی ہند [6] |
نسل | کائستھ [8] |
آنکھوں کا رنگ | سیاہ |
مذہب | ہندومت [6] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا [6] اسکاٹش چرچ کالج جامعہ کلکتہ |
استاذ | رام کرشن |
پیشہ | راہب [6]، فلسفی [6][5]، مصنف [6]، شاعر [6]، معلم ، گلو کار [9] |
مادری زبان | بنگلہ [6] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6]، بنگلہ [10][11] |
شعبۂ عمل | فلسفہ ، مذہب ، ہندومت [12]، یوگا [12] |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
کام
ترمیموہ ان با اثر ہندو روحانی رہنماؤں میں سے ایک تھے جنھوں نے ہندوستان کی بے داری میں قابل قدر خدمات انجام دیں۔[13]
مذہبی خیالات
ترمیمویویکانند ویدانت کے فلسفہ کی تجدید، عالمی بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے زبردست حامی تھے۔[13]
شخصیت جن سے وہ متاثر تھے
ترمیمرام کرشن پرم ہنس کے وہ خاص شاگرد تھے۔ انھوں نے عالمی پیمانے پر دو روحانی تحریکوں کی بنیاد رکھی جنہیں " رام کرشن مٹھ " اور " رام کرشن مشن "۔ یہ دونوں تنظیمیں ایک صدی سے زائد وقت سے انسانیت کی فلاح و بہبود اور خدمت خلق کے مختلف کاموں میں مصروف ہیں ۔[13]
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر سوامی ویویکانند سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں سوامی ویویکانند سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb121727683 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6611mwh — بنام: Vivekananda — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/218345 — بنام: Swâmi Vivekânanda — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/vivekananda — بنام: Vivekananda
- ^ ا ب پ https://cs.isabart.org/person/151950 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج Swami Vivekananda : Life and Teachings — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2018
- ↑ https://hindi.theprint.in/opinion/people-like-ambedkar-nehru-gandhi-lohia-also-respected-vivekananda-above-politics-and-ideology/177987/ — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جنوری 2021
- ↑ مصنف: آرون سوارٹز — عنوان : Devdutt Pattanaik: Dayanand & Vivekanand — Open Library subject ID: https://openlibrary.org/subjects/person:vivekananda_swami_(1863-1902) — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جنوری 2021
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990210655 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121727683 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Vivekananda — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولائی 2018
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990210655 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ^ ا ب پ ت Was Swami Vivekananda anti-Islam?[مردہ ربط]