نظم الاسلام

بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی

محمد نظم الاسلام (پیدائش: 21 مارچ 1991ء) جو بعض اوقات عرفی نام اپو سے بنھی جانے جاتے ہیں، ایک بنگلہ دیشی فرسٹ کلاس، لسٹ اے اور ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی ہیں جو 2009–10ء بنگلہ دیش کرکٹ سیزن سے کھیل رہے ہیں۔ نظم الاسلام بائیں ہاتھ سے بلے بازی اور بائیں بازو سے آرتھوڈکس اسپین گیند بازی کرتا ہے۔ نظم الاسلام ڈھاکہ ڈویژن کی طرف سے قومی کرکٹ لیگ (این سی ایل) میں کھیلا ہے۔ اور ملک کی طرف سے بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم اور بنگلہ دیش قومی انڈر-23 کرکٹ ٹیم کی طرف سے بنگلہ دیش کرکٹ لیگ (بی سی ایل) میں ایسٹ زون اور ساؤتھ زون دونون کی طرف سے کھیلا ہے۔[1]

نظم الاسلام
شخصی معلومات
پیدائش 21 مارچ 1991ء (33 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈھاکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم
ڈھاکہ ڈویژن کرکٹ ٹیم (2009–)
چٹاکانگ ڈویژن کرکٹ ٹیم (2010–2011)
بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم (2011–2012)
باریسال برنر (2012–2013)
بنگلہ دیش قومی انڈر-23 کرکٹ ٹیم (2013–2013)
سہلٹ سکسر (2015–2015)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نظم الاسلام
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 60)15 فروری 2018  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی205 اگست 2018  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2009 – تاحالڈھاکہ ڈویژن
2010–11چٹاکانگ ڈویژن
2011–12بنگلہ دیش اے
2012–13باریسال برنر
2013بنگلہ دیش انڈر-23
2013–14ساؤتھ زون
2014 – تاحالایسٹ زون
2015سلہٹ سپر سٹار
ماخذ: ایس ایس پی این کرک انفو، 6 اگست 2018

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Nazmul Islam"۔ کرکٹtArchive۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2016 

بیرونی روابط

ترمیم
  • "نظم الاسلام"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2016 

سانچہ:Rajshahi Kings squad

سانچہ:Bangladesh-cricket-bio-1990s-stub