نظم الحسن پاپون
نظم الحسن پاپون (پیدائش: 31 مئی 1961ء) ایک بنگلہ دیشی سیاست دان اور کرکٹ ایڈمنسٹریٹر ہیں۔ وہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر اور کشور گنج-6 حلقے کے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ نظم الحسن کو متفقہ طور پر اکتوبر 2013ء میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا صدر منتخب کیا گیا تھا جس کے بعد اے ایچ ایم مصطفی کمال کو آئی سی سی کا نائب صدر مقرر کیا گیا تھا۔ وہ بورڈ کے پہلے منتخب صدر ہیں، ان کے پیشرووں کو بنگلہ دیش کی حکومت نے مقرر کیا تھا۔ [1] الیکشن میں پاپون کا مقابلہ صابر حسن چوہدری سے تھا۔ [2] 2021ء میں وہ تیسری مدت کے لیے بورڈ کے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب ہوئے۔ [3]
نظم الحسن پاپون | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(بنگالی میں: নাজমুল হাসান) | |||||||
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر | |||||||
آغاز منصب 17 اکتوبر 2012ء | |||||||
نائب صدر |
| ||||||
| |||||||
ممبر پارلیمنٹ | |||||||
آغاز منصب 7 فروری 2009ء | |||||||
| |||||||
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر | |||||||
مدت منصب 17 نومبر 2018ء – 30 جنوری 2021ء | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 31 مئی 1961ء (63 سال) | ||||||
شہریت | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش | ||||||
جماعت | بنگلہ دیش عوامی لیگ | ||||||
رکن | بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ | ||||||
والد | ظل الرحمٰن | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ ڈھاکہ | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | بنگلہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ | ||||||
کھیل | کرکٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Nazmul Hassan becomes BCB's first elected president"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2015
- ↑ "Nazmul Hasan Papon-the president of Bangladesh Cricket Board"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "Papon re-elected as BCB president for the fourth term"۔ cricfrenzy.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2021[مردہ ربط]