نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2024ء

نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیلنے کے لیے جون اور جولائی 2024ء میں انگلینڈ کا دورہ کرنے والی ہے۔ یہ دورہ خواتین کے تین ایک روزہ بین الاقوامی اور 5خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچوں پر مشتمل ہوگا۔ جولائی 2023ء میں انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ نے 2024 ہوم انٹرنیشنل سیزن کے ایک حصے کے طور پر، دورے کے لیے فکسچر کی تصدیق کی۔

نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2024ء
انگلینڈ
نیوزی لینڈ
تاریخ 26 جون – 17 جولائی 2024
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز

خواتین ایک روزہ بین الاقوامی سیریز ترمیم

1st ODI ترمیم

2nd ODI ترمیم

3rd ODI ترمیم

خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز ترمیم

1st T20I ترمیم

2nd T20I ترمیم

3rd T20I ترمیم

4th T20I ترمیم

5th T20I ترمیم

17 July 2024
18:00 (ر)
Scorecard
ب

حوالہ جات ترمیم