نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2012-13ء

نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم نے 30 اکتوبر 2012ء سے 29 نومبر 2012ء تک سری لنکا کا دورہ کیا۔ اس دورے میں 2 ٹیسٹ میچ 5 ایک روزہ بین الاقوامی اور ایک ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ شامل تھے۔ سری لنکا کرکٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ون ڈے کو کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم سے پالیکیلے کرکٹ اسٹیڈیم منتقل کر دیا کیونکہ 3 ہفتوں کی مون سون بارش کے بعد پریماداسہ میں سیلاب آ گیا تھا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2012-13ء
سری لنکا
نیوزی لینڈ
تاریخ 30 اکتوبر 2012ء – 29 نومبر 2012ء
کپتان مہیلا جے وردھنے راس ٹیلر
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ 2 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر
زیادہ اسکور اینجلو میتھیوز (210) راس ٹیلر (243)
زیادہ وکٹیں رنگنا ہیراتھ (20) ٹم ساؤتھی (12)
بہترین کھلاڑی رنگنا ہیراتھ (سری لنکا)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ سری لنکا 5 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور تلکارتنے دلشان (139) بی جے واٹلنگ (166)
زیادہ وکٹیں جیون مینڈس (5) ٹم ساؤتھی (5)
بہترین کھلاڑی بی جے واٹلنگ (نیوزی لینڈ)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 1 میچوں کی سیریز 0–0 سے برابر

دستے

ترمیم
ٹیسٹ ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
  سری لنکا   نیوزی لینڈ   سری لنکا   نیوزی لینڈ   سری لنکا   نیوزی لینڈ

مقامات

ترمیم

تمام میچ مندرجہ ذیل 4 گراؤنڈز پر کھیلے گئے:

پلے کلے کولمبو ہمبنتوٹ
پلے کلے کرکٹ اسٹیڈیم آر پریماداسا اسٹیڈیم ماہندا راجا پاکسا اسٹیڈیم
 
صلاحیت: 35,000 صلاحیت: 35,000 صلاحیت: 35,000
کولمبو
پی سارہ اوول
صلاحیت: 15,000
گال
گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم
 
صلاحیت: 35,000

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

واحد ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
30 اکتوبر
19:00 (د/ر)
سکور کارڈ
سری لنکا  
6/0 (2 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
74/7 (14 اوورز)
ٹم ساؤتھی 21* (10)
اکیلا دنن جیا 2/9 (2 اوورز)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • تیز بارش کے باعث میچ منسوخ کر دیا گیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
1 نومبر
14:30 (د/ر)
سکور کارڈ
ب
بغیر گیند ڈالے میچ چھوڑ دیا گیا۔
پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, پلے کلے
امپائر: ایان گولڈ (انگلینڈ) اور رینمورمارٹینز (سری لنکا)
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
4 نومبر
14:30 (د/ر)
سکور کارڈ
  نیوزی لینڈ
250/6 (50 اوورز)
ب
سری لنکا  
256/8 (49.5 اوورز)
راس ٹیلر 72 (62)
لاستھ ملنگا 2/39 (10 اوورز)
سری لنکا 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, پلے کلے
امپائر: ایان گولڈ (انگلینڈ) اور کمار دھرما سینا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: مہیلا جے وردھنے (سری لنکا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
6 نومبر
14:30 (د/ر)
سکور کارڈ
  نیوزی لینڈ
698/6 (50 اوورز)
ب
سری لنکا  
700/3 (49.1 اوورز)
بی جے واٹلنگ 396* (150)
جیون مینڈس 2/187 (10 اوورز)
سری لنکا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, پلے کلے
امپائر: ایان گولڈ (انگلینڈ) اور کمار دھرما سینا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: تلکارتنے دلشان (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
10 نومبر
14:30 (د/ر)
سکور کارڈ
  نیوزی لینڈ
31/8 (50 اوورز)
ب
سری لنکا  
32/3 (6.2 اوورز)
برینڈن میکولم 14 (204)
جیون مینڈس 7/10 (10 اوورز)
سری لنکا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنتوٹ
امپائر: ایان گولڈ (انگلینڈ) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: جیون مینڈس (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
21 نومبر
14:30 (د/ر)
سکور کارڈ
سری لنکا  
3 (8.3 اوورز)
ب
اپل تھرنگا 1 (44)
ٹم ساؤتھی 8/4 (5.3 اوورز)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سری لنکا کی اننگز کے 28.3 اوورز کے بعد بارش کی وجہ سے کھیل میں خلل پڑا اور مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
  • اکیلا دنن جیا (سری لنکا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
17–21 نومبر
سکور کارڈ
ب
221 (82.5 اوورز)
برینڈن میکولم 68 (125)
رنگنا ہیراتھ 5/65 (30 اوورز)
247 (80.2 اوورز)
مہیلا جے وردھنے 91 (176)
ٹم ساؤتھی 4/46 (18 اوورز)
118 (44.1 اوورز)
ڈینیئل فلن 20 (60)
رنگنا ہیراتھ 6/43 (18 اوورز)
93/0 (18.3 اوورز)
دیموتھ کرونارتنے 60* (60)
سری لنکا 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور نائجل لونگ (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: رنگنا ہیراتھ (سری لنکا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • دیموتھ کرونارتنے (سری لنکا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
25–29 نومبر
سکور کارڈ
ب
412 (153 اوورز)
راس ٹیلر 142 (306)
رنگنا ہیراتھ 6/103 (49 اوورز)
244 (94 اوورز)
تھیلان سماراویرا 76 (167)
ٹم ساؤتھی 5/62 (22 اوورز)
194/9ڈکلیئر (54 اوورز)
راس ٹیلر 74 (95)
رنگنا ہیراتھ 3/67 (21 اوورز)
195 (85.5 overs
اینجلو میتھیوز 84 (228)
ٹرینٹ بولٹ 3/33 (17.5 اوورز)
نیوزی لینڈ 167 رنز سے جیت گیا۔
پی سارہ اوول, کولمبو
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور نائجل لونگ (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: راس ٹیلر (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ٹوڈ ایسٹل (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

ترمیم