نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2012ء

نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم نے 30 جون سے 6 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا۔ اس دورے میں پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچ اور دو ٹیسٹ میچ شامل تھے۔ اس میں دو ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ بھی شامل تھے جن کی میزبانی ریاست ہائے متحدہ کے فلوریڈا کے لاؤڈر ہل میں کی گئی تھی۔ [1]

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2012ء
نیوزی لینڈ
ویسٹ انڈیز
تاریخ 30 جون 2012ء – 6 اگست 2012ء
کپتان راس ٹیلر ڈیرن سیمی
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ ویسٹ انڈیز 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور مارٹن گپٹل (277) کرس گیل (230)
زیادہ وکٹیں ڈوگ بریسویل (7) سنیل نارائن (12)
کیمار روچ (12)
بہترین کھلاڑی کیمار روچ (ویسٹ انڈیز)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ ویسٹ انڈیز 5 میچوں کی سیریز 4–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور بی جے واٹلنگ (172) کرس گیل (220)
زیادہ وکٹیں ٹم ساؤتھی (10) سنیل نارائن (13)
بہترین کھلاڑی سنیل نارائن (ویسٹ انڈیز)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ ویسٹ انڈیز 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور روب نکول (39) کرس گیل (138)
زیادہ وکٹیں نیتھن میکولم (2)
ڈوگ بریسویل (2)
سنیل نارائن (7)
بہترین کھلاڑی کرس گیل (ویسٹ انڈیز)

شریک دستے

ترمیم
ٹیسٹ ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
  نیوزی لینڈ   ویسٹ انڈیز   نیوزی لینڈ   ویسٹ انڈیز   نیوزی لینڈ   ویسٹ انڈیز

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
30 جون 2012ء
15:00
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
209/2 (20 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
153 (18.3 اوورز)
کرس گیل 85 (52)
کین ولیمسن 1/21 (1.4 اوورز)
روب نکول 32 (31)
سنیل نارائن 3/34 (4 اوورز)
ویسٹ انڈیز 56 رنز سے جیت گیا۔
سینٹرل بروورڈ پارک, لاوڈرہل, فلوریڈا
امپائر: پیٹر نیرو (ویسٹ انڈیز) اور جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: کرس گیل (ویسٹ انڈیز)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ٹوم لیتھم (نیوزی لینڈ) اور سیمئول بدری (ویسٹ انڈیز) ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
1 جولائی 2012ء
14:00
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
177/5 (20 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
116 (18.4 اوورز)
کرس گیل 53 (39)
نیتھن میکولم 2/19 (3 اوورز)
ڈینیئل فلن 22 (19)
سنیل نارائن 4/12 (4 اوورز)
ویسٹ انڈیز 61 رنز سے جیت گیا۔
سینٹرل بروورڈ پارک, لاوڈرہل, فلوریڈا
امپائر: پیٹر نیرو (ویسٹ انڈیز) اور جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: سنیل نارائن (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
5 جولائی 2012ء
09:30
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
190/9 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
136/1 (24.2 اوورز)
بی جے واٹلنگ 60 (98)
آندرے رسل 4/45 (10 اوورز)
ڈیوائن سمتھ 65 (77)
کائل ملز 1/7 (5 اوورز)
ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
سبینا پارک, کنگسٹن, جمیکا
امپائر: رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ) اور پیٹر نیرو (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: آندرے رسل (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش نے ویسٹ انڈیز کی اننگز کو زیادہ سے زیادہ 33 اوورز تک کم کر دیا، ڈی ایل ایس میتھڈ سے ہدف میں ترمیم کر کے 136 کر دیا گیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
7 جولائی 2012ء
09:30
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
315/5 (50 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
260 (47 اوورز)
کرس گیل 125 (107)
ٹم ساؤتھی 3/55 (10 اوورز)
بی جے واٹلنگ 72 (87)
روی رامپال 3/50 (9 اوورز)
ویسٹ انڈیز 55 رنز سے جیت گیا۔
سبینا پارک, کنگسٹن, جمیکا
امپائر: گریگوری براتھویٹ (ویسٹ انڈیز) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: مارلن سیموئلز (ویسٹ انڈیز)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
11 جولائی 2012ء
09:30
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
249/9 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
161 (34.3 اوورز)
روب نکول 59 (69)
آندرے رسل 4/57 (9 اوورز)
آندرے رسل 42 (40)
جیکب اورم 2/22 (7 اوورز)
نیوزی لینڈ 88 رنز سے جیت گیا۔
وارنرپارک, باسیتیر, سینٹ کیٹز
امپائر: رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ) اور جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: روب نکول (نیوزی لینڈ)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ٹرینٹ بولٹ (نیوزی لینڈ) نے اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔

چوتھاایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
14 جولائی 2012ء
09:30
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
264 (49.5 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
240 (49.3 اوورز)
کیرون پولارڈ 56 (70)
جیکب اورم 3/42 (10 اوورز)
راس ٹیلر 110 (115)
ٹینو بیسٹ 4/46 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 24 رنز سے جیت گیا۔
وارنرپارک, باسیتیر, سینٹ کیٹز
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (انگلینڈ) اور پیٹر نیرو (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: سنیل نارائن (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
16 جولائی 2012ء
09:30
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
241/9 (50 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
221 (50 اوورز)
ڈیرن سیمی 59 (57)
کائل ملز 3/40 (10 اوورز)
کین ولیمسن 69 (84)
سنیل نارائن 5/27 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 20 رنز سے جیت گیا۔
وارنرپارک, باسیتیر, سینٹ کیٹز
امپائر: رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ) اور جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: سنیل نارائن (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
25–29 جولائی 2012ء
سکور کارڈ
ب
351 (129.1 اوورز)
مارٹن گپٹل 97 (249)
سنیل نارائن 5/132 (43 اوورز)
522 (163.3 اوورز)
کرس گیل 150 (206)
کرس مارٹن 3/134 (30اوورز)
272 (105.2 اوورز)
برینڈن میکولم 84 (139)
کیمار روچ 5/60 (23.2 اوورز)
102/1 (19.3 اوورز)
کرس گیل 64 (49)
ڈوگ بریسویل 1/25 (6 اوورز)
ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم, نارتھ ساؤنڈ, اینٹیگوا
امپائر: رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ) اور پال ریفل (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: سنیل نارائن (ویسٹ انڈیز)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • نیل ویگنر (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
2–6 اگست 2012ء
سکور کارڈ
ب
260 (82.5 اوورز)
مارٹن گپٹل 71 (174)
کیمار روچ 4/70 (17.5 اوورز)
209 (64.3 اوورز)
مارلن سیموئلز 123 (169)
ڈوگ بریسویل 3/46 (15.3 اوورز)
154 (65.2 اوورز)
مارٹن گپٹل 42 (58)
نرسنگھ دیونارائن 4/37 (22 اوورز)
206/5 (63.2 اوورز)
مارلن سیموئلز 52 (103)
ٹم ساؤتھی 1/30 (14 اوورز)
ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
سبینا پارک, کنگسٹن, جمیکا
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور پال ریفل (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: مارلن سیموئلز (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یہ نیوزی لینڈ کے کوچ جان رائٹ کا آخری ٹیسٹ تھا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ESPNcricinfo staff (12 April 2012)۔ "Florida to host New Zealand, West Indies"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2012