ولفریڈ نورس سلیک (پیدائش:12 دسمبر 1954ء)|(انتقال:15 جنوری 1989ء) [1] ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھاجس نے 1986ء میں انگلینڈ کے لیے 3 ٹیسٹ میچ اور 2 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ سلیک کا خاندان ونڈورڈ جزائر سے بکنگھم شائر ، انگلینڈ کے ہائی وائی کامبی میں ہجرت کر گیا جب وہ 11 سال کا تھا۔ [2] 2022ء میں مڈل سیکس نے "ولف سلیک کرکٹ سینٹر" کھولا تاکہ "مقامی کمیونٹی کے اراکین، مقامی تفریحی کلبوں، مقامی اسکولوں، مڈل سیکس کرکٹ کے خواتین اور لڑکیوں کے کواڈز، ڈس ایبلٹی سکواڈزاور مڈل سیکس کی شرکت کرنے والی ٹیم کے لیے مزید مواقع فراہم کیے جا سکیں"۔ اس کی بہن فیلس نے ربن کاٹا۔ [3]

ولف سلیک
ذاتی معلومات
مکمل نامولفریڈ نورس سلیک
پیدائش12 دسمبر 1954(1954-12-12)
ٹروماکا، سینٹ ونسنٹ
وفات15 جنوری 1989(1989-10-15) (عمر  34 سال)
بانجول، گیمبیا
عرفولف، سلیکی
قد5 فٹ 10 انچ (1.78 میٹر)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 516)7 مارچ 1986  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ19 جون 1986  بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ (کیپ 87)4 مارچ 1986  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ19 مارچ 1986  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1977–1988مڈل سیکس
1981–1983ونڈورڈ جزائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 2 237 183
رنز بنائے 81 43 13,950 4,639
بیٹنگ اوسط 13.50 21.50 38.96 30.32
100s/50s 0/1 0/0 25/75 3/31
ٹاپ اسکور 52 34 248* 122*
گیندیں کرائیں 1,519 1,766
وکٹ 21 45
بالنگ اوسط 32.76 30.04
اننگز میں 5 وکٹ 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/17 5/32
کیچ/سٹمپ 3/– 0/– 174/– 36/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 27 نومبر 2008

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Colin Bateman (1993)۔ If The Cap Fits۔ Tony Williams Publications۔ صفحہ: 148۔ ISBN 1-869833-21-X 
  2. "Obituary – Wilf Slack"۔ Wisden 1990۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2017 
  3. "Blog: Middlesex pushing boundaries on and off the field"