ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 2000-01ء
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے 2000-01 کرکٹ سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کیا۔ انھوں نے آسٹریلیا کے خلاف 5ٹیسٹ میچ کھیلے اور ایک سہ رخی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز میں بھی حصہ لیا جس میں زمبابوے بھی شامل تھا۔
ٹیسٹ سیریز
ترمیمآسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریز 5-0 سے جیت لی، 1930-31 کی سیریز کے بعد پہلی بار ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا نے وائٹ واش کیا تھا۔ [1]
پہلا ٹیسٹ
ترمیم23–25 نومبر 2000ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- مارلون بلیک (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیم1–3 دسمبر 2000ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- گلین میک گراتھ نے ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز میں ہیٹ ٹرک کے دوران اپنی 300ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کی۔[2]
تیسرا ٹیسٹ
ترمیم15–19 دسمبر 2000ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- مارلن سیموئلز (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
چوتھا ٹیسٹ
ترمیم26–29 دسمبر 2000ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- کولن سٹوارٹ (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
پانچواں ٹیسٹ
ترمیمایک روزہ سیریز
ترمیمکارلٹن اینڈ یونائیٹڈ بیوریجز کے زیر اہتمام ایک روزہ سیریز آسٹریلیا، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی گئی۔ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا نے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا جس میں آسٹریلیا نے میلبورن اور سڈنی میں پہلے 2میچز جیتے۔ اس لیے فیصلہ کن فائنل میچ کی ضرورت نہیں تھی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Colin Croft (6 January 2001)۔ "Australia deserve 5-0 success"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2007
- ↑ "McGrath reaches 300 wickets during hat-trick"۔ ESPNcricinfo۔ 1 December 2000۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2015