ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1950ء
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے 1950ء کے سیزن میں انگلینڈ کے خلاف چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ کا دورہ کیا۔ ویسٹ انڈیز نے سیریز 3-1 سے جیت لی اور کوئی میچ ڈرا نہیں ہوا۔ لارڈز میں دوسرا ٹیسٹ پہلا موقع تھا جب ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ میں کوئی میچ جیتا تھا۔ اس میچ میں رامادین نے 66 رنز کے عوض 5 اور 86 کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں، جب کہ ویلنٹائن نے 48 رنز کے عوض 4 اور 79 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں [1] وزڈن نے 1951ء میں چار ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کو کرکٹ کھلاڑی آف دی ایئر قرار دیا۔ وہ سونی رامادین، الف ویلنٹائن، ایورٹن ویکس اور فرینک وریل تھے۔ پانچویں کھلاڑی انگلینڈ کے وکٹ کیپر گاڈفری ایونز تھے۔
ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1950ء | |||||
ویسٹ انڈیز | انگلینڈ | ||||
تاریخ | 6 مئی – 5 ستمبر 1950 | ||||
کپتان | جان گوڈارڈ (کرکٹر) | نارمن یارڈلی فریڈی براؤن (صرف چوتھا ٹیسٹ) | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | ویسٹ انڈیز 4 میچوں کی سیریز 3–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | فرینک وریل (539) | لین ہٹن (333) | |||
زیادہ وکٹیں | الف ویلنٹائن (33) | ایلک بیڈسر (11) |
ویسٹ انڈیز کی ٹیم
ترمیماس دورے کے لیے درج ذیل کھلاڑی منتخب کیے گئے تھے۔
- جان گوڈارڈ (کپتان) (بارباڈوس)
- رابرٹ کرسٹیانی (گیانا)
- Gerry Gomez (T&T)
- ہائنس جانسن (جمیکا)
- پرائر جونز (T&T)
- رائے مارشل (بارباڈوس)
- لانس پیئر (T&T)
- ایلن راے (جمیکا)
- سونی رمادین (T&T)
- جیف اسٹولمیئر (ٹی اینڈ ٹی)
- کینتھ ٹریسٹریل (T&T)
- الف ویلنٹائن (جمیکا)
- کلائیڈ والکوٹ (بارباڈوس)
- ایورٹن ویکس (بارباڈوس)
- سیسل ولیمز (بارباڈوس)
- فرینک وریل (بارباڈوس)
ٹیسٹ سیریز کا خلاصہ
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
- 11 جون کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔.
- میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
- ہیوبرٹ ڈوگارٹ اور باب بیری (انگلینڈ), اور سونی رامادھن اور الف ویلنٹائن (ویسٹ انڈیز) اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 25 جون کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔.
- گلبرٹ پارک ہاؤس (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
تیسرا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
- 23 جولائی کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔.
- ڈگ انسول اورڈیرک شیکلٹن (انگلینڈ ) اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
چوتھا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 13 اگست کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔.
- میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
- ڈیوڈ شیپارڈ, آرتھرمیکانٹائر اور میلکم ہلٹن (انگلینڈ ) اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Frindall، Bill (1995)۔ The Wisden Book of Test Cricket, volume I: 1877-1977۔ London: Headline۔ ص 326۔ ISBN:0-7472-1117-5