ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1958–59ء
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے فروری سے مارچ 1959ء میں پاکستان کا دورہ کیا اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز 2-1 سے جیت لی۔ ویسٹ انڈیز کی کپتانی گیری الیگزینڈر اور پاکستان کی کپتانی فضل محمود نے کی۔ [1]
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- 23 فروری کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
- اعجاز بٹ اور انتاؤ ڈی سوزا (دونوں پاکستان) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- میچ پانچ دن کا تھا لیکن تین میں مکمل ہوا۔
تیسرا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 27 مارچ کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
- مشتاق محمد (پاکستان) اور روبن بائنو (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "West Indies in India and Pakistan 1958–59"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2014