ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1986–87ء

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے فروری سے مارچ 1987ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی جو 1-1 سے ڈرا ہوئی۔ نیوزی لینڈ کی قیادت جرمی کونی اور ویسٹ انڈیز کی کپتانی ویوین رچرڈز نے کی۔ اس کے علاوہ ٹیموں نے محدود اوورز انٹرنیشنلز کی 4میچوں کی سیریز کھیلی جسے ویسٹ انڈیز نے 3-0 سے جیتا۔ [1]

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
20–24 فروری 1987ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
228 (89 اوورز)
جان رائٹ 75 (172)
جوئل گارنر 5/51 (27 اوورز)
345 (128 اوورز)
ڈیسمنڈ ہینز 121 (269)
ایون چیٹ فیلڈ 4/102 (39 اوورز)
386/5ڈکلیئر (177 اوورز)
جان رائٹ 138 (465)
جوئل گارنر 2/72 (30 اوورز)
50/2 (22 اوورز)
گورڈن گرینیج 25 (70)
اسٹیفن بوک 2/8 (7 اوورز)
میچ ڈرا
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
امپائر: برائن ایلڈریج اور اسٹیو ووڈورڈ
میچ کا بہترین کھلاڑی: جان رائٹ (نیوزی لینڈ)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • دیپک پٹیل (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
27 فروری-3 مارچ 1987ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
418/9ڈکلیئر (142.4 اوورز)
گورڈن گرینیج 213 (384)
رچرڈ ہیڈلی 6/105 (41.4 اوورز)
157 (53 اوورز)
ایان اسمتھ 40* (40)
میلکم مارشل 4/43 (17 اوورز)
16/0 (1.3 اوورز)
گورڈن گرینیج 10* (6)
273 (فالو آن) (111.2 اوورز)
مارٹن کرو 104 (264)
کورٹنی والش 5/73 (30.2 اوورز)
ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: فریڈ گڈال اور جارج مورس
میچ کا بہترین کھلاڑی: گورڈن گرینیج (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
12–15 مارچ 1987ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
100 (36.3 اوورز)
رچی رچرڈسن 37 (65)
رچرڈ ہیڈلی 6/50 (12.3 اوورز)
332/9ڈکلیئر (100.5 اوورز)
مارٹن کرو 83 (154)
جوئل گارنر 4/79 (19 اوورز)
264 (70.3 اوورز)
میلکم مارشل 45 (62)
مارٹن سنیڈن 5/68 (18.3 اوورز)
33/5 (10.1 اوورز)
مارٹن کرو 9* (17)
دیپک پٹیل 9 (10)

کورٹنی والش 3/16 (5.1 اوورز)
نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ
امپائر: جارج مورس اور اسٹیو ووڈورڈ
میچ کا بہترین کھلاڑی: رچرڈ ہیڈلی اور ایون چیٹ فیلڈ (دونوں نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پہلے دن کوئی کھیل نہیں تھا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
  • فل ہارن (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

ویسٹ انڈیز نے روتھمینز کپ 3-0 سے جیت لیا، ایک میچ ختم کر دیا گیا۔

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
18 مارچ 1987ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
237/9 (50 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
142 (42.1 اوورز)
ویوین رچرڈز 119 (113)
جرمی کونی 2/34 (2 اوورز)
جان رائٹ 34 (68)
ویوین رچرڈز 5/41 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 95 رنز سے جیت گیا۔
کیرس بروک، ڈونیڈن
امپائر: فریڈ گڈال اور جارج مورس
بہترین کھلاڑی: ویوین رچرڈز (ویسٹ انڈیز)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • فل ہارن اور دیپک پٹیل (دونوں نیوزی لینڈ) اور کارل ہوپر (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
21 مارچ 1987ء
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
213 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
217/4 (49 اوورز)
مارٹن کرو 53 (86)
ویوین رچرڈز 3/34 (10 اوورز)
گورڈن گرینیج 104 (100)
جان بریسویل 2/40 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: برائن ایلڈریج اور راجرمیک ہارگ
بہترین کھلاڑی: گورڈن گرینیج ویسٹ انڈیز
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
25, 26 مارچ 1987ء
سکور کارڈ
ب
میچ ختم کر دیا گیا۔
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
  • ٹاس نہیں ہو سکا۔
  • ریزرو ڈے استعمال کیا گیا۔ تین دن کی شدید بارش سے گراؤنڈ بھی پانی میں ڈوب گیا جس پر کھیلنے کے قابل نہیں رہا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
28 مارچ 1987ء
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
191/9 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
192/0 (39.2 اوورز)
مارٹن کرو 42 (71)
کارل ہوپر 3/27 (6 اوورز)
ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ
امپائر: برائن ایلڈریج اور فریڈ گڈال
بہترین کھلاڑی: گورڈن گرینیج (ویسٹ انڈیز)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "West Indies in Australia and New Zealand 1986–87"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2014