ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/اردو
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
- نامزد کنندہ(گان): امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:41، 6 ستمبر 2023ء (م ع و)
اس ویکیپیڈیا پر یہ مضمون سب سے پہلا منتخب مضمون ہونا چاہیے تھا۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:41، 6 ستمبر 2023ء (م ع و)
تائید
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:44، 6 ستمبر 2023ء (م ع و)
- تائید--Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:12، 7 ستمبر 2023ء (م ع و)
- تائید-- عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:58، 15 ستمبر 2023ء (م ع و)
- تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:37، 15 ستمبر 2023ء (م ع و)
- تائید-- اس مضمون میں تھوڑی سی اردو کی کمی ہے، اگر ممکن ہو تو کمی پوری کی جائے۔ علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:11، 16 ستمبر 2023ء (م ع و)
- تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:20، 25 فروری 2024ء (م ع و)
- تائید-- Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:43، 3 ستمبر 2024ء (م ع و)
تنقید
تبصرہ
تبصرہ: – وہ علاقے جہاں اردو بولے جاتے ہیں، ان کے ساتھ دیے گئے حوالہ جات میں لنک شکستہ ہیں، انھیں صحیح کر لیا جائے تو اچھا ہے۔ بہت سے ایسے مقامات ہیں، جن کے ساتھ حوالہ جات ہونے چاہئیں۔ اس مضمون کو فی نفسہ منتخب ہونا چاہیے؛ کیوں کہ اردو ویکیپیڈیا ہی اردو کی فروغ و ترقی کے لیے ہے؛ مگر مضمون میں اگر قابل اصلاح چیزیں نظر آئیں، تو کوئی بھی کر سکتا ہے اور میرے خیال سے سب کو مل کر اسے بہتر بنانا چاہیے اور جس پیراگراف میں حوالہ جات نہیں ہیں، اس سے متعلق حوالہ جات تلاش کرکے لگا دیے جائیں۔ نیز بعض خانوں کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوا کہ مضمون پر ابھی کام مکمل نہیں ہوا ہے، کام چل رہا ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:32، 7 ستمبر 2023ء (م ع و)
- تبصرہ: امین اکبر: مضمون نامزد کرنے کے لیے شکریہ۔ میں نے ضمنی طور پر مضمون کو دیکھا ماشاء اللہ کافی بہترین ہے تاہم اس میں ایک نقص ہے اگر اس کا ازالہ کیا جائے تو میرے خیال سے یہ منتخب کیے جانے کے لیے تیار ہے۔ کئی ایک جگہ غیر مناسب طور پر ایک ہی چیز کے پانچ سے زائد حوالہ جات ہیں جو کہ مناسب نہیں ہیں۔ مثال [37] [38] [39] [40][41][42][43][44] [45] [46]۔ حد دو حوالوں پر ہونی چاہیے اور اس طرح سے حوالہ جات کی بمباری سے ہمیں اپنے مضامین کو بچانا چاہیے۔ آپ یا کوئی دیگر صارف اگر اس پر توجہ دے اور یہ نقص دور ہوجائے تو براہ مہربانی یہاں بتائیں اور میں فوری اس گفتگو کو مقفل کردوں۔ آپ کا خیرخواہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 17:31، 13 جولائی 2024ء (م ع و)
- اس ایک مختصر سے جملے میں دس حوالہ جات ہیں۔ اگرچہ ایک دو واضح حوالہ دے دینا کافی تھا؛ مگر ان میں سے اکثر حوالہ جات کے ساتھ انگریزی اقتباسات تھے، جن کا میں نے نامزدگی کے بعد ہی ترجمہ کر دیا تھا۔ ان میں بیرونی ربط والے حوالہ جات کم ہیں اور جن حوالہ جات کے ساتھ ربط ہے، ان کے مندرجات سے موجودہ جملہ میل نہیں کھاتا۔ اب ان حوالہ جات کو ہٹا کر تین متعلق اور قابل اعتبار حوالہ جات شامل کر دیے گئے ہیں۔ اب اس مضمون کو منتخب کر لینا چاہیے۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:51، 3 ستمبر 2024ء (م ع و)
تبصرہ: – میرے خیال میں عافی صاحب نے جن غیر ضروری حوالہ جات کی طرف توجہ دلائی ہے وہ انہیں حذف کر کے مضمون کو منتخب درجے پر فائز کریں، اگر اس کے علاوہ اور کوئی وجہ نہیں ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:50، 3 ستمبر 2024ء (م ع و)
نتیجہ
رائے شماری کے مطابق مضموں کو منتخب کر لیا گیا۔ Y تکمیل--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:54، 3 ستمبر 2024ء (م ع و)