ویکیپیڈیا:بھارت اور پاکستان میں عوامی تعطیلات کا ویکی منصوبہ
بھارت اور پاکستان میں عوامی تعطیلات : ایک منصوبہ، جس سے بھارت اور پاکستان میں عوامی تعطیلات کی فہرستوں کو ظاہر کرتا ہے۔
فوائد : اس منصوبہ میں جو بھی مضامین بنیں گے وہ مکمل ہوں گے اور تحتانوی، وسطانوی اور فوقانوی اردو مدارس کے طلباء اور اساتذئہ کرام کو دستیاب ہوں گے۔ اسکولوں میں جو بھی تقاریب ہوں گے، ان تقاریب اور جلسوں میں خاص طور پر اسکولوں میں منائے جانے والے تعطیلاتی اجلاس میں تقاریر، تقریری مقابلے، مضمون نویسی مقابلے اور دیگر فعال کے لیے مفید ثابت ہونگے۔
اردو ویکی پیڈیا کیا کرے گا
ترمیم- ایسے تعطیلاتی مضامین کی نشاندہی کرے گا۔
- ان موضوعات پر مکمل مضامین بنائے گا۔
- اساتذہ تنظیموں تک یہ بات لے جائے گا کہ ایسے مضامین دستیاب ہیں جو کہ اسکولوں کے لیے فائدہ مند ہیں۔
- طلباء تک بھی یہ بات پہنچائے گا کہ آپ کے اسکولوں میں منائے جانے والے اجلاس کے لیے اچھے مضامین اردو ویکیپیڈیا میں ہیں۔
اردو ویکی کو کیا فائدہ
ترمیم- اسکولوں، مدارس، اساتذہ اور طلباء اردو ویکیپیڈیا سے جڑیں گے۔
- اردو ویکی پر ویزیٹر ٹریفک بڑے گی۔
- صارفین کی محنت رنگ لائے گی۔
- اردو ویکیپیڈیا عوام میں بنیادی طور پر جائے گا۔
بھارت اور پاکستان میں مشترک تعطیلات
ترمیمبھارت کے اسکولوں میں منائی جانے والی تعطیلات
ترمیم- یوم آزادی (بھارت)
- یوم جمہوریہ (بھارت)
- گاندھی جیانتی
- یوم اطفال (بھارت)
- یوم تعلیم (بھارت)
- یوم اساتذہ (بھارت)
دیگر اہم عنوانات اور شخصیات
ترمیمپاکستان کے اسکولوں میں منائی جانے والی تعطیلات
ترمیم- یوم پاکستان
- یوم آزادی پاکستان
- یوم جمہوریہ (پاکستان)
- ولادت قائد
- یوم اطفال (پاکستان)
- یوم تعلیم (پاکستان)
- یوم اساتذہ (پاکستان)