ویکیپیڈیا بچوں کی حفاظت کے تعلق سے سائٹ کے استعمال کو ایک اہم مسئلہ تصور کرتا ہے۔ ایسے صارفین جو ویکیپیڈیا کو نامناسب بالغ۔بچہ تعلقات کی سہولت کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں یا جو ویکیپیڈیا پر یا باہر نامناسب بالغ۔بچہ تعلقات کی وکالت کرتے ہیں (مثلا ایسے اقوال جن میں کہا جاِئے کہ نامناسب رشتے بچوں کے لیے نقصان دہ نہیں ہیں) یا جو اپنے آپ کو بچوں سے جنسی تعلقات کا مرتکب بتائیں ان پر لامحدود پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔