ویکیپیڈیا:حکمت عملی برائے تصاویر


ویکیپیڈیا میں کسی دوسری سائٹ سے تصاویر حاصل کرکے اپلوڈ کرنے کی اجازت ہے، بشرطیکہ اس سائٹ کا مواد حقوق نسخہ کا پابند (copyrighted) نہ ہو۔ اس سلسلہ میں یہ وضاحت بھی ضروری ہے کہ علاحدہ علاحدہ مواد پر حقوق نسخہ کی وضاحت ضروری نہیں، کسی بھی ویب سائٹ کا عمومی اعلان کہ یہاں موجود مواد کے حقوق بنام فلاں محفوظ ہیں کافی سمجھا جائے گا، اب خواہ وہاں موجود تصویر کے تحت حقوق نسخہ کی پابندی کی وضاحت نہ ہو۔ نیز ایسی ویب سائٹس جن کے متعلق نہ ویب سائٹ پر اور نہ ہی کہیں یہ وضاحت موجود ہو کہ آیا اس میں پیش کیے جانے والا مواد حقوق نسخہ کا پابند ہے یا نہیں، ایسی صورت میں وہاں سے مواد ویکیپیڈیا پر منتقل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی تاآنکہ اس ویب سائٹ کے مالکان اس کی اجازت مرحمت فرمادیں یا مواد کے دائرہ عام (public domain) میں ہونے کی وضاحت کر دیں۔

  • اگر تصویر ساز نامعلوم ہو تو ایسی تصاویر یہاں اپلوڈ نہ کی جائیں۔
  • اگر کوئی صارف تصویر اپلوڈ کرتے وقت اجازت نامہ منتخب نہ کرے تو اجازت ناموں کی فہرست میں سے اجازہ نامعلوم کو منتخب کریں، اس صورت میں تصویر سات دن بعد حذف کردی جائے گی۔
  • اگر کسی تصویر کے خالق کی وفات پر 100 سال گزر چکے ہیں تو وہ تصویر خودبخود دائرہ عام میں آجاتی ہے، اس کے اپلوڈ کرنے کی اجازت ہے۔

ضروری باتیںترميم

جب بھی آپ کوئی تصویر اپلوڈ کرتے ہیں تودرج ذیل امور کا لازما خیال رکھیں:

  1. ہمیشہ اپنی تصاویر کے ساتھ کوئی اجازت نامہ منسلک کریں، اگر اجازت نامہ میں شک میں ہو تو تصاویر اپلوڈ نہ کریں۔
  2. توضیحی صفحہ پر ہمیشہ اس کی وضاحت کریں کہ تصویر کہاں سے اخذ کی گئی ہے (یعنی ماخذ تصویر) اور اس بات کی معلومات کہ ماخذ کی تصدیق کس طرح کی جاسکتی ہے۔
  3. کسی تصویر میں اپنا نام چسپاں نہ کریں۔

تصغیر (thumb) کے اصولترميم

جملہ حقوق و اجازۃترميم

تصویر از خالقترميم

مفت اجازۃترميم

دائرۂ عامترميم

آزادی استعمال برائے تصویرترميم

حذفِ تصویرترميم

تصویر سرنامہ و اسم فائلترميم

مقام طبعترميم

خانہ تصویرترميم

کولاژ و کتربیونت شدہترميم

تصویری ترتیبترميم

نوع فائلترميم

حجم برائے تصاویر اثقال شدہترميم

جسامت برائے تصاویر اثقال شدہترميم

حرّاک تصاویرترميم

جزئیاتترميم

نشان زدگی، نامزد شدہ و بگاڑترميم

ذاتی حقوقترميم

عام اور ذاتی دائرہ کارترميم

قانونی نکاتترميم

اخلاقی نکاتترميم

مثالیںترميم

متبادلترميم

مزید دیکھیےترميم