ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 مارچ
- واقعات
- 1944ء – جرمنی نے ہنگری پر قبضہ کیا۔
- 1945ء – جنگ عظیم دوم ایک ہزار دوسو پچاس امریکن بمبارطیاروں نے برلن پر حملہ کیا۔
- 1978ء – وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کو قتل کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی۔
- 1984ء – الطاف حسین نے مہاجر قومی موومنٹ کا آغاز کیا۔
- 2003ء – امریکا اور حمایتی افواج کا عراق پر حملہ۔
- 1075ء – زمخشری، فارسی عالم
- 1690ء – کریسچن گولڈباچ، پروشیائی جرمن ریاضی دان
- 1828ء – رینڈل کریمر، انگریز کارکن اور سیاست دان (نوبل امن انعام)
- 1858ء – روڈلف ڈیزل، جرمن انجینئر
- 1938ء – ششی کپور، بھارتی اداکار اور پروڈیوسر
- 978ء – ایڈورڈ شہید، شاہ انگلستان
- 1965ء – فاروق اول، شاہ مصر
- 1996ء – اودیسس الیٹس، یونانی شاعر (نوبل انعام برائے ادب)
- 2007ء – باب وولمر، بھارتی-انگریز کرکٹر
- 2013ء – ایم ایم عالم، پاکستانی جنرل اور پائلٹ