ویکیپیڈیا:منتخب ایام/1 ستمبر
- واقعات
- 1923ء - جاپان کی تاریخ کا بدترین زلزلہ، ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔
- 1939ء - نازی جرمنی کے پولینڈ پر حملے کے ساتھ دوسری جنگ عظیم کا آغاز ہوا۔
- 1969ء - کرنل معمر قذافی نے شاہ ادریس کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔
- 1977ء - لائل پور کا نام بدل کر فیصل آباد رکھ دیا گیا یہ فیصلہ مرحوم شاہ فیصل کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کیا گیا۔
- 1991ء - ازبکستان نے سوویت یونین سے آزادی کا اعلان کیا۔
- سالگرہ
- 1875ء - ایڈگر رائس بورس، امریکی فوجی اور مصنف
- 1877ء - فرانسسولیم ایسٹون، انگریز کیمیا دان اور ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 1908ء - عامر الہی، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1945ء - عبد ربہ منصور ہادی، یمنی جنرل اور سیاست دان، دوسرے صدر یمن
- برسی
- 674ء - سودہ بنت زمعہ، ام المؤمنین اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زوجہ
- 1581ء - گرو رام داس، چوتھے سکھ گرو
- 1715ء - لوئی چودہواں، شاہ فرانس