ویکیپیڈیا:منتخب ایام/21 دسمبر
- واقعات
- 1847ء - عبدالقادر الجزائری نے فرانسیسی افواج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
- 1898ء - پیری کیوری اور میری کیوری نے تابکار عنصر ریڈیم دریافت کیا ۔
- 1952ء - برصغیر کے نامور سیاسی رہنما ڈاکٹر سیف الدین کچلو کو لینن انعام دیا گیا ۔
- 1973ء - عرب اسرائیل تنازع حل کرنے کے لیے جنیوا کانفرنس کا آغاز ہوا ۔
- 1995ء - بیت لحم پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے بعد اس کا کنٹرول فلسطینی اتھارٹی نے سنبھال لیا ۔
- ولادت
- 1550ء - راجہ مان سنگھ، مغل درباری
- 1804ء - بینجمن ڈزرائیلی، انگریز وکیل اور سیاست دان
- 1840ء - نامق کمال، ترک صحافی، ڈراما نگار
- 1890ء - ہرمن جوزف میولر، امریکی ماہر جینیات اور ماہر حیاتیات
- 1917ء - ہنرک بول، جرمن ناول نگار
- 1934ء - حنیف محمد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1937ء - جین فونڈا، امریکی اداکارہ، پروڈیوسر
- 1945ء - ڈوگ والٹرز، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- 1959ء - کرشناماچاری سریکانتھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- 1960ء - شیری رحمان، پاکستانی صحافی، سیاست دان اور سفارتکار
- 1966ء - کیفر سدھرلینڈ، کینیڈین اداکار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر
- 1977ء - امینیول میکخواں، موجودہ صدر فرانس
- وفات
- 975ء - معز لدین اللہ، فاطمی خلیفہ
- 1375ء - بوکاچیو، اطالوی مصنف اور شاعر
- 1937ء - فرینک بلنگز کیلوگ، امریکی وکیل اور سیاست دان
- 1963ء - جیک ہابس، انگریز کرکٹر اور صحافی
- 1982ء - حفیظ جالندھری، پاکستانی شاعر اور موسیقار
- 2006ء - صفر مراد نیازاف، ترکمن انجنیئر اور سیاست دان