ویکیپیڈیا:منتخب ایام/24 مارچ
- واقعات
- 1837ء - کینیڈا میں افریقی باشندوں کو ووٹ دینے کی اجازت دی گئی۔
- 1934ء - امریکا نے فلپائن کو انیس سو پینتالیس میں آزادی دینے کا اعلان کیا۔
- 1940ء – قرارداد پاکستان، لاہور ميں منظور کی گئی۔
- 1985ء – جنرل ضیاء الحق نے محمد خان جونیجو کو وزیر اعظم پاکستان متعین کیا۔
- 2008ء - سید یوسف رضا گیلانی پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔
- ولادت
- 1884ء – پیٹرڈیبائی، ڈچ نژاد امریکی ماہر طبیعیات اور کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1917ء – جان کینڈریو، انگریز حیاتی کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1949ء – علی اکبرصالحی، ایرانی سیاست دان
- 1961ء – ڈین جونز، آسٹریلوی کرکٹر اور کوچ
- 1987ء -شکیب الحسن، بنگلہ دیشی کرکٹر
- وفات
- 809ء – ہارون الرشید، عباسی خلیفہ
- 1603ء – ایلزبتھ اول، ملکہ برطانیہ
- 1905ء – جولس ورن، فرانسیسی ناول نگار، شاعر اور ڈراما نگار
- 2002ء – سیسر میلسٹین، ارجنٹائن انگریز حیاتی کیمیا دان (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 2010ء – رابرٹ کلپ، امریکی اداکار