ویکیپیڈیا:منتخب ایام/26 اپریل
- واقعات
- 1962ء - امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا خلائی رینجر فور چاند پر جاتے ہوئے تباہ ہو گیا۔
- 1964ء - ٹینگانیکا اور زنجبار الحاق کر کہ تنزانیہ بن گئے۔
- 1989ء - وسطی بنگلہ دیش میں مہلک ترین طوفان آیا جس میں 1,300 سے زیادہ افراد ہلاک، 12,000 زخمی اور 80,000 کے قریب بے گھر ہوئے۔
- 2015ء - نورسلطان نظربایف، 97.7 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوبارہ قازقستان کے صدر منتخب ہوئے۔
- ولادت
- 1895ء - خواجہ حبیب اللہ، ڈھاکہ کے پانچویں نواب
- 1932ء - ڈاکٹر اسرار احمد، اسلامی مفکر، عالم دین
- 1958ء - فریال تالپور، سیاست دان اور پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی صدر
- 1956ء - شیریں مزاری، پاکستانی سیاست دان
- وفات
- 1221ء - شیخ فرید الدین عطار (تصویر میں)، ایرانی ماہرِ دوا سازی، سوانح نگار، متصوف، صوفی
- 1748ء - محمد شاہ، مغلیہ سلطنت کا چودھواں بادشاہ
- 1920ء - رامانوجن، ہندوستانی ریاضی دان
- 2021ء - منظور احتشام، ہندی ادب کے ایک بھارتی مصنف