ویکیپیڈیا:منتخب ایام/30 جنوری
- واقعات
- 2003ء - بیلجیم نے باضابطہ طور پر ہم جنس شادی کو قانونی قرار دیا
- 2005ء - 1958ء کے بعد عراق میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد
- 1989ء - افغانستان کے شہر کابل میں امریکی سفارتخانہ بند کردیا گیا
- 1972ء -پاکستان کی کامن ویلتھ گیمز سے علیحدگی
- 1954ء - بیلجیم نے سوویت یونین کے ساتھ تجارتی معاہدہ ختم کیا
- 1933ء - ایڈولف ہٹلر نے جرمنی کے چانسلر کا حلف اٹھایا
- ولادت
- 1882ء - فرینکلن ڈی روزویلٹ، امریکی وکیل اور سیاستدان
- 1899ء - میکس تھیلر، جنوبی افریقی امریکی سائنسدان
- 1925ء - ڈگلس اینجلبارٹ، امریکی کمپیوٹر سائنسدان، کمپیوٹر ماؤس کا موجد
- 1930ء - جین ہیکمین، امریکی اداکار
- 1937ء - بوریس سپاسکی، روسی شطرنج کا کھلاڑی
- 1938ء - اسلام کریموف، ازبک سیاستدان
- 1941ء - ڈک چینی، امریکی تاجر اور سیاستدان
- 1949ء - پیٹر اگری، امریکی معالج اور ماہر حیاتیات
- 1962ء - عبداللہ دوم، شاہ اردن
- 1968ء - فیلیپے ششم، شاہ ہسپانیہ
- وفات
- 1649ء - چارلس اول شاہ انگلستان
- 1928ء - جوہانس فائبگر، ڈینش معالج
- 1948ء - موہن داس گاندھی، ہندوستانی وکیل، فلسفی، اور فعالیت پسند
- 1969ء - جارج پائر، بیلجئیم کے راہب
- 1991ء - جان باردین، امریکی ماہر طبیعیات اور انجینئر
- 2007ء - سڈنی شیلڈن، امریکی مصنف
- 2015ء - ژیلیو ژیلیف، بلغاری فلسفی اور سیاستدان