ویکیپیڈیا:منتخب ایام/4 ستمبر
- واقعات
- 422ء – بونیفاس اول کا عہدِ پاپائیت ختم ہوا۔
- 1479ء – افونسو اول شاہ پرتگال نے ازابیلا اول کو تاج قشتالہ کی ملکہ کے طور تسلیم کیا۔
- 1774ء – برطانوی کھوجی جیمز کک پہلے یورپی بنے جنہوں نے نیو کیلیڈونیا کا جزیرہ دیکھا۔
- 2018ء – پاکستان میں صدارتی انتخابات کا انعقاد۔ عارف علوی 352 ووٹ لے کر تیرہویں صدر پاکستان منتخب ہوئے۔
- سالگرہ
- 1906ء – میکس ڈیلبرگ، جرمن امرکی ماہر حیاتیات، نوبل انعام یافتہ
- 1913ء – اسٹینفورڈ موری، امریکی حیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1934ء – کلائوگرینجر، ویلش امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ
- 1961ء – رضوان الزماں، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1962ء – شنیا یاماناکا، جاپانی اسٹیم سیل (تنے کے خلیوں کے) محقق، نوبل انعام یافتہ
- برسی
- 799ء – موسی کاظم، اہل بیت، اہل تشیع کے امام
- 1063ء – طغرل بیگ، ترک حکمران
- 1965ء – البرٹ شویتزر، فرانسیسی طبیب، ماہر الہیات، اور مبلغ، نوبل امن انعام یافتہ
- 1990 – آئرین ڈیونی امریکی اداکار اور گلوکار