ٹنڈی ڈورجی
بھوٹانی سیاست دان
ٹنڈی ڈورجی ((زونگکھا: རྟ་མགྲིན་རྡོ་རྗེ་)؛ پیدائش ت 1968)[1] ایک بھوٹانی سیاست دان ہیں جو نومبر 2018ء سے بھوٹان کے وزیر خارجہ کے منصب پر فائز ہیں۔[2][3] اکتوبر 2018ء سے بھوٹان کی قومی اسمبلی کے رکن بھی ہیں۔
ٹنڈی ڈورجی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر خارجہ بھوٹان | |||||||
آغاز منصب 7 نومبر 2018ء | |||||||
وزیر اعظم | لوتے شیرنگ | ||||||
| |||||||
رکن قومی اسمبلی بھوٹان | |||||||
آغاز منصب 31 اکتوبر 2018ء | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1968ء (عمر 55–56 سال) | ||||||
شہریت | بھوٹان | ||||||
جماعت | دروک نیامروپ شوگپا | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ ڈھاکہ یونیورسٹی آف کینبرا جامعہ سڈنی |
||||||
پیشہ | طبیب ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | زونگکھا | ||||||
درستی - ترمیم |
سیاسی سفر
ترمیمسیاست میں داخل ہونے سے پہلے وہ ایک ماہر امراض اطفال تھے۔[4][5]
ٹندی ڈورجی دروک نیامروپ شوگپا کے بانی رکن اور سابقہ صدر ہیں۔[1] انھوں نے 2008ء اور 2013ء کے انتخابات میں بھی حصہ لیا تھا۔[6] 2018 کے انتخابات میں وہ لنگموکھا ٹوڈوانگ کے حلقے سے قومی اسمبلی کے رکن بنے۔[2] 3 نومبر 2018ء کو بھوٹانی وزیر اعظم لوتے شیرنگ نے اپنی کابینہ کا اعلان کیا تو انھیں وزارت خارجہ کے لیے نامزد کیا۔[2] 7 نومبر 2018ء کو انھوں نے وزیر اعظم لوتے شیرنگ کی کابینہ میں وزیر خارجہ کا حلف اٹھایا۔[7]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث "Bhutan 2018 Elections"۔ www.peldendrukpa.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2018
- ^ ا ب پ "Bhutan's Newly Elected Prime Minister Lotay Tshering Unveiled The 10 Cabinet Ministers On 3 November 2018"۔ www.bhutantimes.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020
- ↑ "HM confers Dakyen to Cabinet ministers, Speaker, and OL – KuenselOnline"۔ www.kuenselonline.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2018
- ↑ "Doctors into politics condemn BMHC's notification – Business Bhutan"۔ www.businessbhutan.bt۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2018
- ↑ "DNT reveals 46 candidates – BBS"۔ 1 جون 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2018
- ↑ "Eight Candidates join DNT – The Bhutanese"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2018
- ↑ "PM Lotay Tshering's Cabinet inaugurated in Bhutan – United News of India"۔ www.uniindia.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2018