ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن پاکستان ریلوے نیٹ ورک کے ذریعے ٹوبہ ٹیک سنگھ کو پاکستان کے دیگر بڑے شہروں سے جوڑتا ہے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن Toba Tek Singh Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | ٹوبہ ٹیک سنگھ | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | خانیوال-وزیر آباد برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | TTSG | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
تاریخ
ترمیمٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن، برطانوی راج کے دوران 1899ء کے آس پاس تعمیر کیا گیا تھا۔
سہولیات
ترمیمٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن میں مسافروں کے لیے متعدد سہولیات ہیں ، جن میں ایک ویٹنگ روم ، ایک ٹکٹ آفس اور ایک ریفریشمنٹ اسٹال شامل ہے۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ TTSG ہے
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
ترمیمٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واقع ہے۔
تصاویر
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین