ٹیکم گڑھ (ہندی: टीकमगढ़) ٹیکم گڑھ ضلع کی ایک تحصیل اور قصبہ ہے جو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں واقع ہے۔ ٹیکم گڑھ ضلع بندیل کھنڈ کا ایک حصہ اور جامنی، بیتوا اور گھسان کی ایک ندی کے درمیان میں بندیل کھنڈ سطح مرتفع پر واقع ہے۔


टीकमगढ़
ٹہری
شہر اور ضلعی مراکز
سرکاری نام
ٹیکم گڑھ محل
ٹیکم گڑھ محل
ملک بھارت
ریاستمدھیہ پردیش
علاقہبندیل کھنڈ
تقسیمساگر ضلع
ضلعٹیکم گڑھ
وجہ تسمیہکرشنا کے نام ٹیکم پر
حکومت
 • مجلسبلدیہ
 • چیئرمینلکشمی راکیش گیری
(بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن)
 • رکن قانون ساز اسمبلیکرشنا کمار شری واستو
(رکن بھارتیہ جنتا پارٹی)
 • رکن پارلیمنٹوریندر کمار
(رکن بھارتیہ جنتا پارٹی)
رقبہ
 • کل21 کلومیٹر2 (8 میل مربع)
بلندی349.170 میل (1,145.571 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل79,106
زبانیں
 • دفتریہندی، Bundeli، انگریزی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز472001 (HPO)
رمز ٹیلی فون91 7683
گاڑی کی نمبر پلیٹMP-36
ساحل0 کلومیٹر (0 میل)
انسانی جنسی تناسب930 مذکر/مؤنث
خواندگی77%
نئی دہلی سے دوری500 کلومیٹر (310 میل) N (land)
اورچھا سے دوری80 کلومیٹر (50 میل) N (land)
جھانسی سے دوری96 کلومیٹر (60 میل) N (land)
بھوپال سے دوری325 کلومیٹر (202 میل) (land)
ویب سائٹtikamgarh.nic.in

تفصیلات

ترمیم

ٹیکم گڑھ کا رقبہ 21 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 79,106 افراد پر مشتمل ہے اور 349.170 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم