پاکستان خواتین قومی باکسنگ ٹیم

پاکستان خواتین قومی باکسنگ ٹیم بین الاقوامی باکسنگ میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے۔اس کا انتظام پاکستان باکسنگ فیڈریشن (پی بی ایف) کے پاس ہے۔ ٹیم پہلی بار 2016ء کے جنوب ایشیائی کھیل منعقدہ گوہاٹی، بھارت، میں شریک ہوئی۔[1][2] براعظمی سطح پر پہلی بار 2018ء میں ایشیائی کھیل جکارتا، انڈونیشیا میں شریک ہوئی۔

تاریخ ترمیم

پہلی بار، پاکستان نے اپنی باکسنگ ٹیم کو سنہ 2016 میں کسی بین الاقوامی مقابلے کے لیے بھیجا تھا۔ تین رکنی ٹیم; خوشلیم، رخسانہ پروین اور صوفیہ جاوید نے 2016ء کے جنوب ایشیائی کھیل، گوہاٹی، بھارت میں شرکت کی۔[1] وہ 60 کلوگرام اور 75 کلوگرام وزن والے زمرے میں کانسی کے دو تمغے لے کر وطن واپس آئیں۔[3] 2018ء میں، ایشیائی کھیل جکارتا، انڈونیشیا میں دو رکنی ٹیم بھیجی گئی۔[4][5] ٹیم نے 2019ء کے جنوب ایشیائی کھیل، کاٹھمنڈو، نیپال میں کانسی کے تین تمغے جیتے۔

ارکان ترمیم

ارکان
نام ٹیم(دومیسٹک) مقابلہ وزن کا زمرہ تمغا
خوشلیم بانو جنوب ا یشیائی کھیل: 2016[3] 51 کلوگرام[2]
مہرین جنوب ایشیائی کھیل: 2019[6] 51 کلوگرام[6] کانسی[6]
رضیہ بانو عزیز ایشیائی کھیل: 2018[5][7]
جنوب ایشیائی کھیل: 2019[6]
51 کلوگرام[5] -

کانسی[6]

رخسانہ پروین ایشیائی کھیل: 2018[5][7]
جنوب ایشیائی کھیل: 2016ء، [3] 2019
60 کلو گرام[5]
60 کلوگرام (2016)[3] 64 کلوگرام (2019)
-
کانسی (2016ء، [3] 2019)[6]
صوفیہ جاوید جنوب ایشیائی کھیل: 2016[3] 75 کلوگرام[3] کانسی[3]

تمغا جات ترمیم

جنوب ایشیائی کھیل
کھیل طلائی نقری کانسی کل
  گوہاٹی (2016ء) 0 0 2 2
  کاٹھمنڈو(2019ء) 0 0 3 3
کل 0 0 5 5

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Pakistan to hold first-ever women boxing championship | پاکستان ٹوڈے"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 02 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2020 
  2. ^ ا ب Mir Shabbar Ali (2016-02-09)۔ "SAG 2016: Pakistan's first women boxers determined to land big punch"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2020 
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ 12th جنوب ایشیائی کھیل – Results پنجاب اسپورٹس بورڈ۔ Retrieved 14 نومبر 2020
  4. "Pakistan's female boxers to make debut at Asian Games"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2018-06-26۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2020 
  5. ^ ا ب پ ت ٹ "Pakistan's women boxing team will be done a historical debut in the upcoming Asian Games"۔ ASBCNEWS (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020 
  6. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Boxing"۔ جنوب ایشیائی کھیل Nepal 2019 (بزبان انگریزی)۔ 16 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020 
  7. ^ ا ب "Boxing at 2018 ایشیائی کھیل، اولمپک کونسل ایشیا"۔ www.ocagames.com۔ 15 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020