پاکستان خواتین قومی فیلڈ ہاکی ٹیم

پاکستان خواتین قومی فیلڈ ہاکی ٹیم بین الاقوامی فیلڈ ہاکی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ٹیم پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے زیر انتظام ہے۔ خواتین کی پہلی قومی چیمپین شپ 1976ء میں لاہور میں ہوئی تھی۔ [1] 1983ء میں آئرلینڈ کے خلاف کراچی اور لاہور میں بین الاقوامی میچ کھیلنے کے لیے قومی ٹیم کو مزید سات سال لگے۔ [2]

تاریخ ترمیم

2000ء کی دہائی ترمیم

2016ء میں پاکستان خواتین قومی فیلڈ ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں منعقدہ ایشین ہاکی فیڈریشن (اے ایچ ایف) کپ میں پہلی مرتبہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ [3] 2017ء میں اس ٹیم نے برونائی میں منعقدہ سہ ملکی ایشین چیلنج کپ میں حصہ لیا۔ اس کپ کے فائنل میں یہ ٹیم ہانگ کانگ سے ہار گئی اور کپ میں درسرے درجہ پر رہی۔ [4] جنوری 2018ء میں، اس نے تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں منعقدہ ایشین گیمز کوالیفائرز میں حصہ لیا۔ [5]

عالمی درجہ بندی

  • جنوری 2018: 58 [6]
  • نومبر 2020: 62 [7]
  • دسمبر 2023: 52 [8]

کھلاڑی ترمیم

موجودہ کھلاڑی[9]
نام کلب (مقامی) شہر پوزیشن کیپس اہداف
رضوانہ یاسمین (کپتان) گوجرہ گول کیپر
عنبرین ارشد (نائب کپتان) واپڈا بہاولپور لیفٹ ان 28 07
آمنہ غفار ریلوے لاہور
عائشہ رفیق فوج حیدرآباد[توضیح درکار]
حمرہ لطیف واپڈا لاہور
حنا پرویز لاہور
ابرہ شیخ لاہور
اقرا جاوید لاہور
عشرت عباس گوجرہ
کلثوم شہزادی بہاولپور
مائرہ صابر بہاولپور
نفیسہ انور گوجرہ
رشنا خان لاہور
سحرش وحید لاہور
سائرہ اشرف واپڈا اسلام آباد
تسکین کوثر بہاولپور
زیب النساء سکھر
ذکیہ نواز شیخ پورہ

موجودہ 1 نومبر 2020 تک

سابق کھلاڑی
نام کلب (مقامی) شہر پوزیشن کیپس اہداف
آمنہ میر فل بیک
آمنہ اعوان فارورڈ
عقیلہ نسیم فل بیک
آسیہ صادق فل بیک
عذرا ناصر فارورڈ
بینش حیات فارورڈ
لینا افروز فل بیک
نادیہ فل بیک
نیلمہ حسن فارورڈ
رابعہ قادر (کپتان) [10] فارورڈ
رضیہ ملک فارورڈ
صائمہ افضل فل بیک
سمن راشد گول کیپر
صنم یوسف فل بیک
شمائلہ حفیظ فارورڈ
سونیا خان فارورڈ
تحسین صفدر گول کیپر
عظمیٰ لال فارورڈ

حوالہ جات ترمیم

  1. Record of the Women's National Hockey Championships آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakhockey.org (Error: unknown archive URL) Pakistan Hockey Federation. Retrieved 31 October 2020.
  2. Pakistan Women Team Activities Record from 1983 to 2017 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakhockey.org (Error: unknown archive URL) Pakistan Hockey Federation. Retrieved 31 October 2020.
  3. Pakistan women's hockey team makes history Nabil Tahir, Express Tribune 7 October 2016. Retrieved 31 October 2020
  4. Women's Asian Challenge Asian Hockey Federation. Retrieved 31 October 2020
  5. Pak women’s hockey team announced The News 7 January 2018. Retrieved 31 October 2020.
  6. "Asian Games Qualifiers, International Hockey Federation"۔ tms.fih.ch۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2020 
  7. "| Outdoor | FIH"۔ www.fih.ch۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2020 
  8. https://www.fih.hockey//outdoor-hockey-rankings
  9. National Women's Hockey Team آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakhockey.org (Error: unknown archive URL) Pakistan Hockey Federation. Retrieved 31 October 2020
  10. From Hockey to Accounting: Pakistan's Women Entrepreneurs Agata Slota, Palladium, 8 March 2019. Retrieved 31 October 2020

بیرونی روابط ترمیم