پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم

پاکستان انڈر۔19 کرکٹ ٹیم انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ کی دو مرتبہ (2004 اور 2006) کی ورلڈ چیمپئن ہے۔ دوسری مرتبہ ورلڈ کپ جیتے کے بعد وہ پہلی ٹیم بن گئی جس نے لگاتار دو مرتبہ ورلڈ کپ جیتا۔ اس ٹیم نے انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آٹھواں درجہ حاصل کیا۔

پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم
پاکستان کرکٹ
افراد کار
کپتانقاسم اکرم
کوچاعجاز احمد (کرکٹ کھلاڑی)
مالکپاکستان کرکٹ بورڈ
منیجرندیم خان
معلومات ٹیم
سبز
تاسیس1979
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
گنجائش27,000
تاریخ
فرسٹ کلاس ڈیبیوبھارت قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم
 1979
بمقام وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی
انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ جیتے1st place, gold medalist(s) 2004 , 2006

انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ ریکارڈ

ترمیم
سال مقام راؤنڈ
1988   آسٹریلیا رنرز اپ
1998   جنوبی افریقا دوسرا راؤنڈ
2000   سری لنکا تیسرا درجہ
2002   نیوزی لینڈ آٹھواں درجہ
2004   بنگلادیش چیمپئن
2006   سری لنکا چیمپئن
2008   ملائیشیا تیسرا درجہ
2010ء   نیوزی لینڈ رنرز اپ
2012ء   آسٹریلیا آٹھواں درجہ
2014ء   متحدہ عرب امارات رنرز اپ
2016ء   بنگلادیش پانچواں درجہ
2018ء   نیوزی لینڈ تیسرا درجہ
2020ء   جنوبی افریقا تیسرا درجہ

انڈر۔19 ایشیا کپ ریکارڈ

ترمیم
سال مقام راؤنڈ
2012   پاکستان چیمپئن*
2014   پاکستان رنرز اپ
2016   سری لنکا پانچواں درجہ
2017   ملائیشیا رنرز اپ
2018   بنگلادیش پانچواں درجہ
2019   سری لنکا چھٹا درجہ
2021   متحدہ عرب امارات سیمی فائنل
  • مشترکہ فاتح بھارت کیونکہ میچ برابر ہو گیا تھا۔

2004 میں اس ٹیم نے ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں منعقدہ 2004 آئی سی سی انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کو 25 سکور سے ہرا کر کپ جیتا۔ اس وقت اس ٹیم کے کپتان خالد لطیف تھے۔

2006 میں اس ٹیم نے کولمبو، سری لنکا میں منعقدہ 2006 آئی سی سی انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرا کر کپ جیتا۔ اس کپ کے فائنل میں پاکستان کی ٹیم نے 109 سکور بنائے اور بھارت کو 71 پر آؤٹ کر کے اپنے ورلڈ چیمپئن کے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔

موجودہ ٹیم

ترمیم

ہیڈ کوچ : اعجاز احمد

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ بولنگ کا انداز
قاسم اکرم (کپتان) (2001-10-10) 10 اکتوبر 2001 (عمر 23 برس)
عامر علی (2002-05-05) 5 مئی 2002 (عمر 22 برس) آہستہ بائیں بازو آرتھوڈوکس
فہد منیر (2002-12-29) 29 دسمبر 2002 (عمر 21 برس) دائیں بازو کا لیگ اسپن
محمد جواد احمد (2005-04-05) 5 اپریل 2005 (عمر 19 برس) دائیں بازو کی لیگ بریک
محمد حارث (2001-03-30) 30 مارچ 2001 (عمر 23 برس) -
محمد وسیم دائیں بازو درمیانی تیز
مہران ممتاز (2002-12-01) 1 دسمبر 2002 (عمر 22 برس) بائیں بازو آف بریک
محمد ہریرہ (2002-04-25) 25 اپریل 2002 (عمر 22 برس) -
اختر شاہ (2002-01-02) 2 جنوری 2002 (عمر 22 برس) دائیں بازو درمیانی تیز
محمد عامر (2002-02-05) 5 فروری 2002 (عمر 22 برس) دائیں بازو کی لیگ اسپن
محمد عرفان خان (2002-12-28) 28 دسمبر 2002 (عمر 21 برس) دائیں بازو درمیانی تیز
محمد باسط (2000-12-25) 25 دسمبر 2000 (عمر 23 برس) -
محمد وسیم (2001-08-25) 25 اگست 2001 (عمر 23 برس) دائیں بازو میڈیم
عبدالواحد بنگلزئی (2003-03-04) 4 مارچ 2003 (عمر 21 برس) -
عامر محمود (2003-11-11) 11 نومبر 2003 (عمر 21 برس) دائیں ہاتھ کا لیگ اسپن

مینجمنٹ اور کوچنگ عملہ

ترمیم
نام پوزیشن
ندیم خان منیجر
اعجاز احمد ہیڈ کوچ
عبد الرحمن اسسٹنٹ کوچ
صبور احمد ٹرینر
عثمان غنی فزیو
عثمان ہاشمی تجزیہ کار

حوالہ جات

ترمیم